حضرت مولانا الحاج شاہ حمید الرحمٰن کا وصالِ پرملال
بہت افسو س کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ دنیائے اہلِ سنت کی ایک عظیم ہستی محّبِ اعلیٰ حضرت سرکار مجی پوکھریروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے جانشین حضور محبوب الاولیاء مولانا الحاج الشاہ حمید الرحمٰن قادری کا وصال پُرملال ۲۶ دسمبر کو شام ۴ بج کر ۱۱ منٹ پر ہوگیا ہے۔