انجمن ضیاء طیبہ کی فخریہ پیش کش

مغفرت کی بشارتیں

امام حافظ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب ‘‘ معرفۃ الخصال المکفرۃ’’ کا اردو ترجمہ جس میں گزشتہ اور آئندہ گناہوں کی بخشش سے متعلق سے متلعق احادیث و روایات کو جمع کیا گیا ہے۔


متعلقہ

تجویزوآراء