جمادی الثانی

یہ اسلامی سال کا چھٹا مہینہ ہے۔

قمری تقویم (ہجری کیلنڈر)اسلامی سال کے چھٹے مہینے کو جمادی الاخری کہتے ہیں۔اس نام کے بارے میں یہ روایت ہے کہ ان ایام میں جزیرۃالعرب کے بعض حصوں میں موسم اتنا سرد تھا کہ برتنوں میں پانی جم جاتا تھا، یہ سرد موسم دو مہینوں پر محیط رہا،جس کے باعث موسم سرد کے اول حصہ کو جمادی الاولی اور دوسرے حصہ کو جمادی الاخری کہاجانے لگا۔

تجویزوآراء