رجب المرجب اور فرمان رسول
1۔ رجب میں ایک نیکی کے بدلے ستر اور شعبان المعظم میں ایک نیکی کے بدلے سات سو اور رمضان المبارک میں ایک نیکی کے بدلے ہزار اور یہ نیکیوں کا زیادہ ہونا خاص طور پر اس امتِ محمد مصطفی ﷺ کے لئے ہے۔(درۃ الناصحین) 2۔ بزرگانِ دین فرماتے ہیں :""رجب ""میں تین حروف ہیں ۔ ر،ج،ب ، ""ر""سے مراد رحمتِ الٰہی عزوجل ، ""ج""سے مراد بندے کا جرم،""ب""سے مراد بِرّ یعنی احسان و بھلائی ۔ گویا اللہ عزوجل فرماتا ہے :میرے بندے کے جرم کو میری رحمت ا...