رمضان المبارك  

رمضان مبارک

رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے، اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ رمضان ’’رمض‘‘ سے ماخوذ ہے اور رمض کا معنٰی ’’جَلانا ‘‘ہے۔ چونکہ یہ مہینہ مسلمانوں کے گناہوں کو جلا دیتا ہے اس لیے اس کا نام رمضان رکھا گیا ہے۔ یا اس لیے یہ نام رکھا گیا ہے کہ یہ ’’رمض‘‘ سے مشتق ہے جس کا معنیٰ ’’گرم زمین سے پاؤں جلنا‘‘ ہے۔ چونکہ ماہِ صیّام بھی نفس کے جلنے اور تکلیف کا موجب ہوتا ہے لہٰذا اس کا نام رمضان رکھا گیا ہے۔ یا رمضان گرم پتھر کو کہتے ہیں۔ جس سے...

رمضان الکریم اور قرآن حکیم

آیاتِ :1 شَہْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْ اُنْزِلَ فِیْہِ الْقُراٰنُ ھُدًی لِّلنَّاسِ وَبَیِّنٰتٍ مِّنَ الْہُدٰی وَالْفُرْقَان ج فَمَنْ شَہِدَ مِنْکُمُ الشَّہْرَ فَلْیَصُمْہُ ط وَمَنْ کَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلـٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَط یُرِیْدُاللّٰہُ بِکُمُ الْیُسْرَوَلَا یُرِیْدُ بِکُمُ الْعُسْرَ وَ لِتُکْمِلُواالْعِدَّۃَوَلِتُکَبِّرُوااللّٰہَ عَلـٰی مَا ھَدٰکُمْ وَلَعَلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَ۝ ( پارہ۲، سورۃ البقر...

رمضان الکریم اور فرمان مصطفیٰ ﷺ

حدیث ۱ اِنَّ الْجَنَّۃَ تَزَحْرَفُ لِرَمْضَانَ مِنْ رَاسِ الْحَوْلِ حَوْلٍ قَابِلٍ قَالَ فِاذَا کَانَ اَوَّلُ یَوْمٍ مِنْ رَمَضَانَ ہَبَّتْ رِیْحٌ تَحْتَ الْعَرْشِ مِنْ وَّرَقِ الْجَنَّۃِ عَلَی الْحُوْرِ الْعَیْنِ فَیَقُلْنَ یَا رَبِّ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ عِبَادِکَ اَزْوَجًا تَقِرُّبِہِمْ اَعْیُنُنَا وَ تَقِرُّ اَعْیُنُہُمْ بِنَا۔(رواہ البیہقی فی شعب الایمان۔ مشکوٰۃ ص۱۷۴) بے شک جنت ابتدائے سال سے آئندہ سال تک رمضان شریف ک...

رمضان الکریم اور معمولات اہلسنت

وظائفِ رمضان المبارک ۱۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر نماز مغرب سے قبل سورۃ الفتح تین مرتبہ پڑھنے سے رزق میں کشادگی ہوتی ہے۔ ۲۔ پہلی شب بعد نمازِ عشاء و تراویح ایک مرتبہ سورۃ الفتح پڑھنا افضل عمل ہے۔ ۳۔ شب رمضان میں سحری سے قبل آسمان کی طرف منہ کرکے سات مرتبہ یہ دعاپڑھیں اگر ہر شب میں ممکن نہ ہو تو پہلی شب میں بارہ مرتبہ پڑھیں۔ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ الْقَائِمُ عَلٰی کُلِّ نَفْسٍ م بِمَا کَس...

استقبال رمضان

استقبال رمضان المبارک آیاتِ قرآنی: شَہْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْ اُنْزِلَ فِیْہِ الْقُراٰنُ ھُدًی لِّلنَّاسِ وَبَیِّنٰتٍ مِّنَ الْہُدٰی وَالْفُرْقَان ج فَمَنْ شَہِدَ مِنْکُمُ الشَّہْرَ فَلْیَصُمْہُ ط وَمَنْ کَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلـٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَط یُرِیْدُاللّٰہُ بِکُمُ الْیُسْرَوَلَا یُرِیْدُ بِکُمُ الْعُسْرَ ز وَلِتُکْمِلُوا الْعِدَّۃ َ وَلِتُکَبِّرُوااللّٰہَ عَلـٰی مَا ھَدٰکُمْ وَلَعَلَّکُمْ تَ...

اعتکاف اور فرمان مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

اعتکاف اور فرامینِ مصطفی صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم حدیث ۱: صحیحین میں ام المومنین صدیقہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے مروی، کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم رمضان کے آخر عشرہ کا اعتکاف فرمایا کرتے۔ ) ""صحیح مسلم""، کتاب الاعتکاف، باب اعتکاف العشرالأوخر من رمضان، الحدیث: ۱۱۷۲، ص۵۹۷) حدیث ۲: ابو داود انہیں سے راوی، کہتی ہیں: معتکف پر سنت (یعنی حدیث سے ثابت) یہ ہے کہ نہ مریض کی عیادت کوجائے نہ جنازہ میں حاضر ہو، نہ عورت کو...

روزہ اور فرمان مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

روزہ اور فرامینِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم حدیث مبارکہ(۱): حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے : ’’ روزہ ڈھال ہے جو نار جہنم سے ایسے ہی بچائے گا جیسے ڈھال قتال کے موقع پر بچاتی ہے۔(سنن نسائی ، کتاب الصوم،۱:۲۴۱) حدیث مبارکہ(۲): حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور رحمۃ اللعالمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ...

شب قدر اور فرمان مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

شبِ قدر اور فرامینِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم (۱) علاماتِ شبِ قدر حضرتِ سَیِّدُنا عُبَادَہ بن صامِت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبیٔ کریم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی خدمتِ بابَرَکت میں شبِ قَدر کے بارے میں سُوال کیا تو سرکار نبیٔ کریم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:""شبِ قدر رَمَضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں یعنی اِکیسو یں،تئیسویں، پچیسویں، ستائیسویں یاانتیسویں شب یا ...

ضیائے عید الفطر

برادرانِ اسلام!رمضان میں زکوٰۃ ، اور صدقہ و خیرات پر اجرو ثواب بہت بڑھ جاتا ہے۔ یاد رکھئے جو آپ کے مال میں اپنا حق رکھتے ہیں (انہیں یہ حق اللہ تعالیٰ نے دیا ہے)ان کے حق کی ادائیگی میں کوتاہی نہ کریں۔ صدقہ فطر بھی رمضان میں ادا کریں ورنہ نماز عید ادا کرنے سے پہلے پہلے ادا کرنا ضروری ہے۔شوال المکرم کا چاند دیکھنا باعث ثواب ہے یادرہے کہ شوال کی پہلی شب بھی برکتوں اور رحمتوں سے معمور ہوتی ہے لہٰذا ان خرافات اور لہو ولعب سے بچیں جس کا ار...

ضیائے سحری

ضیائے سحری مسلمانوں کو چاہئے کہ رمضان المبارک میں سحری کے وقت اٹھیں اور حسب ضرورت کھانا تیار کر کے کھائیں۔ اگرچہ ایک دو لقمے ہی ہوں۔ یا کھجور کے چند دانے کھالے۔ کیونکہ یہ کھانا باعث برکت ہے ۔ محبوب رب العالمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: تَسَحَّرُوْا فَاِ نَّ السُّحُوْرَ بَرْکَۃٌ ۔ (مشکوٰہ /۱۷۵) (ترجمہ) سحری کیا کرو کیونکہ سحری کے کھانے میں برکت ہے۔ نیز سحری کے وقت اٹھنا اور کھانا کھانا اسلام ...