صفرالمظفراور فضائل و معمولات
...
ماہِ صفر کے روزے ہر ماہ ایّامِ بیض یعنی قمری مہینوں کے ۱۳....۱۴....۱۵ کے روزے رکھنا مستحب ہے ان روزوں کی فضیلت کے بارے میں قطب الاقطاب سیّدنا غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ لکھتے ہیں، ’’حضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ ۱۳ تاریخ کا روزہ تین ہزار برس،۱۴ تاریخ کا روزہ دس ہزار برس اور ۱۵ تاریخ کا روزہ ایک لاکھ تیرہ ہزار برس کے روزوں کے برابر ہے۔(غنیۃ الطالبین صفحہ ۴۹۸) حضرت عبداللہ ابن عبا...
ماہِ صفر المظفرکے نوافِل و عبادات ماہِ صفر کی پہلی رات کے نوافل: ماہِ صفر کی پہلی رات میں نماز عشاء کے بعد ہر مسلمان کو چاہیے کہ چار رکعات نماز پڑھے۔ پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد قُل یَا اَیُّھَا الْکٰفِرُوْنَ پندرہ دفعہ پڑھے اور دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد قُل ہُوَاللہُ اَحَدٌ پندرہ مرتبہ پڑھے۔ اور تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ الفلق پندرہ بار پڑھے اور چوتھی رکعت میں سورۃ الناس پندرہ مرتبہ پڑھے سلام کے بعد چند بار اِیَّاکَ...