ضیائے عید الفطر
برادرانِ اسلام!رمضان میں زکوٰۃ ، اور صدقہ و خیرات پر اجرو ثواب بہت بڑھ جاتا ہے۔ یاد رکھئے جو آپ کے مال میں اپنا حق رکھتے ہیں (انہیں یہ حق اللہ تعالیٰ نے دیا ہے)ان کے حق کی ادائیگی میں کوتاہی نہ کریں۔ صدقہ فطر بھی رمضان میں ادا کریں ورنہ نماز عید ادا کرنے سے پہلے پہلے ادا کرنا ضروری ہے۔شوال المکرم کا چاند دیکھنا باعث ثواب ہے یادرہے کہ شوال کی پہلی شب بھی برکتوں اور رحمتوں سے معمور ہوتی ہے لہٰذا ان خرافات اور لہو ولعب سے بچیں جس کا ار...