رجب المرجب اوراس کے فضائل  

رجب المرجب اور فضائل و معمولات

1۔ رجب میں ایک نیکی کے بدلے ستر اور شعبان المعظم میں ایک نیکی کے بدلے سات سو اور رمضان المبارک میں ایک نیکی کے بدلے ہزار اور یہ نیکیوں کا زیادہ ہونا خاص طور پر اس امتِ محمد مصطفی ﷺ کے لئے ہے۔(درۃ الناصحین) 2۔ بزرگانِ دین فرماتے ہیں :""رجب ""میں تین حروف ہیں ۔ ر،ج،ب ، ""ر""سے مراد رحمتِ الٰہی عزوجل ، ""ج""سے مراد بندے کا جرم،""ب""سے مراد بِرّ یعنی احس ان و بھلائی ۔ گویا اللہ عزوجل فرماتا ہے :میرے بندے کے جرم کو میری رحمت اور بھلائی ک...

رجب المرجب اور روزے

۱۔ ابو خلال محمد نے رجب شریف کے فضائل کے بارے میں ایک روایت حضرت عبد اللہ ابن عباس ﷠سے نقل کی آپ نے فرمایا: رجب کے پہلے دن کا روزہ تین سالوں کا کفارہ ہے دوسرے دن کا روزہ ود سالوں کا کفارہ جب کہ تیسرے دن کا روزہ ایک سال کا کفارہ ہے پھر ہر دن کا روزہ ایک مہینہ کا کفارہ ہے جس طرح کہ جامع الصغیر میں ہے۔(درۃ الناصحین) ۲۔ امام بخاری اور امام مسلم نے حدیث نقل کی حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جنت میں ایک نہر ہے جسے رجب کہا جاتا ہے جو...

رجب المرجب اور نوافل

۱۔ شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ نے جامع الاصول کے حوالہ سے یہ حدیث نقل کی ہے:"حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے "لیلۃ الرغائب" کا تذکرہ فرمایا اور رجب کے پہلے جمعہ کی رات میں مغر ب کے بعدبارہ نفل چھ سلام سے ادا کی جاتی ہے۔ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ القدر تین دفعہ اور سورۂ اخلاص بارہ بارہ دفعہ پڑھے۔ نماز سے فارغ ہونے کے بعد یہ درود شریف(70)مرتبہ پڑھے۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِالنَّبِ...