محرم الحرام اور قرآن حکیم
اِنَّ عِدَّۃَ الشُّہُوۡرِ عِنۡدَ اللہِ اثْنَا عَشَرَ شَہۡرًا فِیۡ کِتٰبِ اللہِ یَوْمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرْضَ مِنْہَاۤ اَرْبَعَۃٌ حُرُمٌؕ ترجمہ:بیشک مہینوں کی گنتی اللّٰہ کے نزدیک بارہ مہینے ہیں (۱) اللّٰہ کی کتاب میں (۲) جب سے اس نے آسمان و زمین بنائے ان میں سے چار حرمت والے ہیں (۳)(کنز الایمان) (۱) یہاں یہ بیان فرمایاگیا کہ احکامِ شرع کی بنا قمری مہینوں پر ہے جن کا حساب چاند سے ہے ۔ (۲)&nb...