محرم الحرام اور فرمان رسول  

محرم الحرام اور فرمان رسول

   حضرتِ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضور اکرم، نور مجسم، رسول محتشم،شافِع امم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں:""رمضان کے بعدمحرم کا روزہ افضل ہے اورفر ض کے بعد افضل نماز صلو ۃ اللیل(یعنی رات کے نوافل)ہے۔""(صحیح مسلم،ص۸۹۱،حدیث۱۱۶۳)   حضور اکرم، نور مجسم، رسول محتشم،شافِع امم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا فرمانِ رحمت نشان ہے :"" محرم کے ہر دن کا روزہ ایک مہینہ کے روزوں کے برابر ہے۔""...