محرم الحرام اور روزے

   حضرتِ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضور اکرم، نور مجسم، رسول محتشم،شافِع امم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں:""رمضان کے بعدمحرم کا روزہ افضل ہے اورفر ض کے بعد افضل نماز صلو ۃ اللیل(یعنی رات کے نوافل)ہے۔""(صحیح مسلم،ص۸۹۱،حدیث۱۱۶۳)

 حضور اکرم، نور مجسم، رسول محتشم،شافِع امم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا فرمانِ رحمت نشان ہے :"" محرم کے ہر دن کا روزہ ایک مہینہ کے روزوں کے برابر ہے۔""

تجویزوآراء