جنگ  

ہنگامی امداد کے انتظامات مکمل کرلئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیلانی ویلفئیر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ مولانا محمد بشیر فاروقی قادری کی ہدایت پر تیز بارشوں کی صورت میں ہنگامی امدادی کاموں کے لئے سیلانی رضا کاروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ رضا کاروں کے ناظمِ اعلیٰ عامر اقبال مدنی رضا نے بتایاکہ اندرونِ سندہ ممکنہ سیلابی صورتحال سمیت کراچی میں تیز بارش کی صورت میں تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔...

سیلانی ٹرسٹ کو جناح ہسپتال کے پاس جگہ فراہم کرنے کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ نے سیکریٹری صحت کو سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کو جناح اسپتال کے پاس مناسب جگہ فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پیر کو جسٹس امیر بانی مسلم، جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل بنچ نے غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف ڈاکٹر تسنیم احسن ودیگر کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی سماعت کی۔ درخواست کی سماعت کے موقع پر جناح اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ شعبہ حادثات کے سامنے جگہ فراہم نہیں کی جاسکتی اور مریضوں کو اسپتال میں کھان...

اطلاعِ عام

ملک بھر سے جولوگ جامع مسجد گلزارِ حبیب ،جامعہ اسلامیہ گل زارِ حبیب اور مزار شریف مولانا اوکاڑوی کی تعمیر وترقی کے لیے عطیا ت بھیجنا چاہیں،ان کے لیے "آن لائن بینکنگ"کی وجہ سے یہ سہولت ہوگئی ہے کہ وہ اپنے ہی علاقے میں  موجود یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی برانچ ہی میں ہمارا اکاؤنٹ نمبر اور برانچ کوڈ نمبر درج کرکے رقم جمع کرواسکتے ہیں،اس طرح انہیں منی آرڈر یا بینک ڈرافٹ بنوانے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ ان احباب سے گزارش ہے کہ جب کبھی عطیات جمع کروائیں ہم...

آن لائن عطیات برائے گلزارِ حبیب مسجد عطیات

خطیبِ اعظم حضرت مولانا محمد شفیع اوکاڑوی رحمۃ اللہ علیہ کی مثالی یادگار جامع مسجد گلزارِ حبیب کا مینار مسجدِ نبوی شریف کے مینارہ رئیسی کے نقشے کے مطابق تعمیر ہونا ہے،اس کی بنیاد رکھی جاچکی ہے۔اس کی تکمیل کے لیے فوری طور پر خطیر رقم کی ضرورت ہے۔    ...

علامہ کوکب نورانی کا بیان

جامع مسجد گلزارِ حبیب میں شبِ قدر کےاجتماع سے علامہ کوکب نورانی خطاب کرینگے ۔ کراچی(پ ر)بانی جماعت اہلسنت خطیبِ اعظم مولانا شفیع اوکاڑوی  جامع مسجد گلزارحبیب ،گلستانِ اوکاڑوی (سولجر بازار)میں ماہِ صیام کی ۲۷ ویں شب کو مرکزی اجتماع سے گیا رہ بجے شب علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی کا خصوصی خطاب ہوگا۔ان کے خطاب کے بعد نمازِ تسبیح،نعت خوانی اور اجتماعی توبہ کی جائے گی۔خواتین کے لئے باپردہ نشست کا اہتمام ہوگا۔علاوہ ازیں گلزار حبیب ٹرسٹ کے ارکان نے اپیل...