پاکستان  

بہارِ اعتکاف

زندگی میں ایک بار یہ سعادت ضرور حاصل کیجیے اعتکاف کیجیے اس مقام پر کہ جس کے متعلق تاج الشریعۃ مفتی محمد اختر رضا خاں الازھری  نے فرمایا کہ مجھے میمن مسجد مصلح الدین گارڈن سے بریلی شریف کی خوشبو آتی ہے۔ زیر نگرانی:  حضرت علامہ شاہ عبد الحق قادری تربیتی مضامین: تجوید قرآن، درسِ عقائد، درس فقہ، اصلاحِ اعمال، نماز کی اہمیت، اخلاقیات، تزکیہ نفس، محاسبہ، مقصدِ حیات، مقامِ مصطفیٰﷺ، رضائے الہٰی، عشقِ مصطفیٰﷺ، عشقِ صحابہ، عشقِ اولیاء، تصوف ...

موت العالم موت العالم

خانقاہِ عالیہ سندیلہ شریف کی عظیم روحانی شخصیت اور قبلہ فیض محمد شاہ جمالی کے صاحبزادے، شیخ الحدیث والتفسیر، مرکزی نائب امیر جماعت اہلسنت پاکستان (سندیلہ شریف، ڈیرہ غازی خان) حضرت علامہ مولانا پیر محمد اکرم شاہ جمالی بروز منگل یکم اگست 2017ء بمطابق 8 ذو القعدۃ 1438 ہجری رات گئے طویل علالت کے بعد اس دارِ فانی سے انتقال فرماگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون نمازِ جنازہ ان شاء اللہ عزوجل 2 اگست 2017 ء بمطابق 9 ذوالقعدۃ 1438 ہجری فیض آباد مانہ احمدانی ڈ...

خطبۃ جمعۃ البارک

بعنوان: دردِ رسولﷺ کی حاضری خطاب: عالمی مبلغِ اسلام پیر زادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب بتاریخ: 11 اگست 2017 بوقت: 12:40 تا 1:20 بمقام: مرکزی جامع مسجد محمدی ڈیفنس فیز 2 گوجرانوالہ کینٹ خواتین کے لئے پردہ کا انتظام ہے...

3 روزہ عظیم الشان سالانہ عرس مبارک

پیر طریقت استاذ العلماء ولیٔ کامل حضرت امام محمد بخش تونسوی شہیدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خصوصی خطاب: حضرت علامہ سید شاہ عبد الحق قادری مدظلہ العالی بمقام: جامع مسجد مسلم ٹاؤن 11-E نارتھ کراچی...

فضائل اہل بیت کانفرنس

خصوصی خطاب: استاذ العلماءحضرت علامہ ڈاکٹر صحبت خان کوہاٹی زیر صدارت: فخر السادات حضرت علامہ پیر سید مسعود شاہ صاحب قادری مورخہ: 24 ستمبر 2017ءبروز اتوار بعد نماز ظہر بمقام: جامع مسجد القادری جامعہ اسلامیہ انوار القرآن راجہ تنویر کالونی سیکٹر 11 ½ اورنگی ٹاؤن کراچی...

پہلا عظیم الشان عرس مبارک

حضور مرشد کریم تاجدارِ اہل سنت پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رضوی نور اللہ مرقدہ خصوصی خطاب: علامہ سید شاہ عبد الحق قادری مورخہ 24 ستمبر 2017 بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام نورانی عید گاہ  11-G نیو  کراچی...

پہلا سالانہ عرس مبارک و سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت و تقسیم اسناد دارالعلوم انوارِ مدینہ

حضور مرشد کریم تاجدارِ اہل سنت پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رضوی نور اللہ مرقدہ خصوصی خطاب: خلیفۂ و جانشین علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علامہ سید شاہ عبد الحق قادری مورخہ: 23 ستمبر 2017 بروز بعد نمازِ عشاء بمقام: دارالعلوم انوارِ مدینہ مدینہ جامع مسجد لیبر اسکوائر سائٹ  کراچی...