پاکستان  

درسِ محرم الحرام

بعد نمازِ عشاء یکم محرم الحرام تا شبِ عاشور (خواتین  کیلئے پردے کیساتھ اہتمام ہے) بمقام:جمشید روڈ نمبر ۱ ،جمشید آرکیڈ والی گلی۔...

احتجاجی مظاہرہ

۲۲ اکتوبر،بروز جمعرات دارالعلوم امجدیہ میں علماء کا اجلاس ہوا۔جس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاہور اور دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی ۲۸ اکتوبر،بروز بدھ ناموسِ رسالت اور غازی ملت ممتاز قادری حفظہ اللہ کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔اس اجلاس میں عوامِ اہلسنت کیلئے یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔ ۲۸ اکتوبر بروز بدھ،دوپہر ۲:۳۰ بجے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہر ہ ہوگا۔...

زلزلہ زدگان کی امداد

بانی و چیئر مین :حضرتِ علامہ ابو حفص سید مظفر شاہ صاحب قادری کا پیغام زلزلہ زدگان کی امداد میں جذبہ ویلفئیر ٹرسٹ کا ساتھ دیں۔ اسکے ساتھ ساتھ زلزلہ زدگان کیلئے اشیائے خوردونوش ،ادویات ،موسمِ سرما کے ملبوسات وغیرہ جذبہ ویلفیئر ٹرسٹ پر جمع کروائیں۔...

مفتی اشفاق رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال کی خبر

انجمن ضیائے طیبہ کے سرپرست شیخ الحدیث والتفسیر استاذالعلماء حضرتِ علامہ مفتی محمد اشفاق احمد رضوی  رضی اللہ عنہ (خانیوال )آج بروز جمعرات ۱۵ محرم الحرام ۱۴۳۷ ھجری وصال فرماگئے ہیں نمازِ جنازہ آج رات ۹ بجے خانیوال میں ادا کی جائے گی ۔ ایصالِ ثواب کا اہتمام کریں۔...

محفل بسلسلہ ایصالِ ثواب

حضرتِ امام حسین عالی مقام و دیگر شہدائے کربلا رضوان اللہ علیہم اجمعین حضرتِ علامہ مولانا مفتی محمد اشفاق رضوی رحمۃ اللہ علیہ (خانیوال) بتاریخ:۱ نومبر بروز اتوار ان شاءاللہ تعالیٰ بمقام: نور مسجد کاغذی بازار کراچی پاکستان منجانب :جمعیت اشاعتِ اھلسنت...

سالانہ محفل برائے ایصالِ ثواب

سالانہ محفل نور سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ عنہ و مفتی اعظم ہند مصطفےٰ رضا خان علیہ الرحمۃ بروز اتوار یکم نومبر ۲۰۱۵ ۱۸ محرم الحرام یومِ سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ عنہ بمقام: جامع مسجد بہارِ شریعت بہادرآباد کراچی پاکستان...