پاکستان  

عرسِ اعلیٰ حضرت

بتاریخ:۲۹ نومبر ۲۰۱۵ بروز اتوار بعد نمازِ عشاء بمقام:جامع مسجد فیضانِ عطار موسمیات نزد اوکھائی کمپلکس کراچی پاکستان بیان:علامہ آصف اقبال مدنی نعت خواں: محمد محمود عطاری...

عرسِ مجدد دین

بتاریخ:۲۲ نومبر ۲۰۱۵ صبح ۱۰ بجے تا شام ۴:۰۰ بجے بمقام: خالقدینا ہال نزد جامع کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ  کراچی پاکستان  ...

امامِ اہلسنت احمد رضا کانفرنس

بسلسلہ استقبال ِ ماہ ربیع الاول بتاریخ:۲۱ نومبر ۲۰۱۵ بعد نمازِ عشاء بمقام:گلی نمبر ۱۷ ،نزد مدینہ ملک شاپ بھٹائی آباد ،گلستان ِ جوہر ،بلاک ۹، کراچی ،پاکستان  ...

تحفظِ عظمتِ مصطفے

ہماری جدوجہد پاکستان کے استحکام کیلئے ہونی چاہئیے۔حسین لاکھانی عظمتِ مصطفی ٰ کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔جماعتِ اہلسنت کراچی (پ ر) جماعتِ اہلسنت پاکستان کراچی کے ناظم صوفی محمد حسین لاکھانی نے کہا کہ ہماری جدوجہد دینِ مصطفی کی سربلندی اور ملک ِ پاکستان کے استحکام کیلئے ہونی چاہیئے ۔انھوں نے کہا کہ دیانت دار و مخلص افراد ہی بہتر معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں،مایوس ہونے کے بجائے غلطیوں کی اصلاح کرکے اپنے بہتر مستقبل کیلئے کوشش کی جائے۔...

آمدِ مصطفے کانفرنس

آمدِ مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس ۱۳ دسمبر ۲۰۱۳بروز اتوار خصوصی خطاب:سید شاہ عبد الحق قادری الجیلانی نوری خواتین کے لئے پردہ کا خصوصی انتظام ہے عشاء کی نمازِ باجماعت ۸:۳۰ بجے ادا کی جائیگی لنگر کا بھی اہتمام ہے بمقام:مہک گارڈن پی آئی ڈی سی سے قریب داؤد سینٹر کے برابر میں بوماٹ روڈ،کراچی پاکستان منجانب بزمِ رضا میمن مسجد مصلح الدین گارڈن کراچی پاکستان    ...

یومِ اکابرِ اہلسنت

خصوصی خطاب:سیّد مظفر شاہ قادری حفطہ اللہ (چیئرمین جذبہ ویلفئیر ٹرسٹ) بتاریخ:۲۵ نومبر بروز بدھ ۲۵ نومبر بعد نمازِ عشاء (جماعتِ عشاء۷:۴۵) بمقام:حبیبیہ مسجد،دھوراجی کالونی ،کراچی ۔ خواتین کے لئے پردے کا اہتمام ہے۔...

یومِ امامِ اہلسنت امام احمد رضاخان

زینتِ محفل:مولانا قاری محمد سعید احمد قاسمی مدظلہ العالی (خطیب و امام جامع مسجد الیاس) امیر جماعت ِ اہلسنت پاکستان صدر ٹاؤن   خصوصی خطاب:حضرتِ علامہ مولانا مفتی محمد آصف اقبال قادری صاحب مدظلہ العالی (خطیب و امام جامع مسجد عثمانِ غنی ،ٹھٹائی کمپاؤنڈ) بتاریخ:ان شاءاللہ تعالیٰ بروز پیر ۲۵ ویں شب صفر المظفر ۱۴۳۷ ھ ۷دسمبر ۲۰۱۵ بعد نمازِ عشاء بمقام: جامع مسجد الیاس گھانچی پاڑہ ،پرانا حاجی کیمپ ،کراچی ،پاکستان۔...