پاکستان  

درسِ قرآن مجید

بعد نمازِ فجر ۴ نومبر بروز بدھ صبح ۶:۱۰ بجے میمن مسجد جامع مسجد (پہاڑی والی) نیشنل کالج نزد جیل چورنگی کراچی پاکستان مدرس:عالمی مبلغِ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی  ...

ماہانہ محفل برائے غیبی امداد

موضوع:خون کے آنسو خصوصی درسِ قرآنِ پاک حضرتِ علامہ مفتی محمد آصف عبداللہ قادری رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ بتاریخ: ۴ نومبر۲۰۱۵ بروز بدھ رات ۹:۳۰ تا ۱۱:۳۰ بمقام: جامع مسجد بہارِ شریعت،بہادرآباد،کراچی،پاکستان...

فی سبیل اللہ پانی کی فراہمی

ایصالِ ثواب برائے سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدینِ کریمین اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری امت کیلئے پانی فی سبیل اللہ دیا جاتا ہے۔ مکان نمبر ۴۹۳ سیکٹر ساڑھے گیارہ ،صادق آباد ،اورنگی ٹاوٗ ن ،کراچی پاکستان  ...

خصوصی پیشکش

عرسِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا رضی اللہ عنہ کے موقع پر جماعت رضائے مصطفےٰ کی خصوصی پیشکش ۶ اہم اور نادر کتابوں کا سیٹ اصل قیمت:۶۰۰ روپے رعایتی قیمت:۲۵۰ روپے...

غازی ممتاز قادری کی شہادت پر انجمن ضیائے طیبہ کا اظہارِ افسوس

انجمن ضیائے طیبہ، حکومتِ وقت کے اس مذموم اور گھناؤنے عمل کے خلاف بھرپور احتجاج و مذمت، اور شہیدِ ناموسِ رسالت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم غازی ملک ممتاز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی اس اندوہ ناک شہادت پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اظہارِ افسوس کرتی ہے۔...

عرسِ اعلیٰ حضرت

مسلمانانِ اہلسنت کے لیے خوشخبری شہرِ عزیز "کراچی میں عرسِ اعلیٰ حضرت کے مقدس موقع پر خصوصی خطاب: یادگار اسلاف ،خلیفہٗ قطبِ مدینہ ،رئیس المتکلمین ،پیرِ طریقت حضرتِ علامہ سیّد محمد محفوظ الحق شاہ مدظلہ العالی ۷ دسمبر بروز پیر رات ۹ بجے انجمن ضیاء طیبہ کے زیرِ انتظام میمن مسجد مُصلح الّدین گارڈن ،سابقہ کھوڑی گارڈن، کراچی  پاکستان میں منعقدہ جلسہٗ عام میں خطاب فرمائیں گے۔ برادارانِ اسلام اعلیٰ حضرت سے اظہارِ محبت کرتے ہوئے جلسے میں شرکت ...