پاکستان  

درسِ حدیث

ایمان ہے قالِ مصطفائی ﷺ درسِ حدیث (دورانیہ ۳۵ منٹ) اپنے ایمان کو ضیاء بخشنے کے لئے فرمانِ مصطفٰے ﷺ سنیئے ہر اتوار بعد نمازِ ظہر (جماعت ایک بجکر ۳۰ منٹ) مدرس: حضرت علامہ مولانا سلطان المدنی صاحب، امام و خطیب جامع مسجد معصوم شاہ بخاری بمقام جامع مسجد معصوم شاہ بخاری پولیس چوکی کھارادر کراچی...

حج کے آسان مسائل

حج کے آسان مسائل بذریعہ (ملٹی میڈیا پروجیکٹر) چاہے آپ اس سال حج پر نہیں جارہے یا پہلے سن چکے ہیں ضرور شرکت فرمائیں صبح ۱۰:۳۰بجےصلوٰۃ الحاجات سے آغاز ہوگا اور باربار قبولیت حج اور روانگئ حج کی دعائیں مانگی جاتی ہیں ...

آئیں عربی سیکھیں

عربی و شریعتِ اسلامیہ انسٹیٹیوٹ آئیں عربی سیکھیں یہ کلاسز،مختلف طبقات ٹیچر،پروفیسر،ڈاکٹرز،علماء ،درس نظامی کے طلباء اور عوام کے لیے ہیں نئی کلاسز کا آغاز ۶ستمبر۲۰۱۵بروز بدھ پیر سے جمعرات شام ۷:۳۰ سے ۹:۰۰ بجے ...

ناموسِ رسالت کے پاسباں

ناموسِ رسالت کے پاسبان ہم اہلیانِ پاکستان ۳۸ واں ماہانہ درس خصوصی خطاب محقق اہلسنت حضرتِ علامہ مولانا نسیم احمد صدیقی نوری صاحب مدظلہ العالی ان شاءاللہ عزوجل بروز جمعہ ۲۹ویں شب شوال المکرم ۱۴۳۶ ھجری ۱۴ اگست ۲۰۱۵ بعدنمازِ عشاء بمقام:جامع مسجد الیاس گھانچی پاڑہ،پرانا حاجی کیمپ،کراچی۔ ...

آزادئ پاکستان کانفرنس

عظیم الشان آزادئ پاکستان کانفرنس ۱۳ اگست ۲۰۱۵ بروزجمعرات بعد نمازِعشاء مقرر:حضرتِ علامہ مولانایونس شاکر اخترالقادری دامت برکاتہم العالیہ بمقام:میمن مسجد مصلح الدین گارڈن ،سابقہ کھوڑی گارڈن کراچی ...