پاکستان  

مدرسۃ المریم

ماہانہ درسِ قرآن بتاریخ۲۱ اگست ۲۰۱۵بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء موضوع بیان: الحدیث:وطن کی محبت ایمان سے ہے مقرر:علامہ جہانزیب قادری بمقام:جناح میرج لان نزد نادرا آفس بڑا بورڈ پاک کالونی کراچی،پاکستان...

ہفتہ وار درسِ قرآن

زیرِ سرپرستی:حضرتِ علامہ مولانا مفتی عبدالعزیز حنفی  دامت برکاتہم العالیہ مدرس:حضرتِ علامہ عامر اخلاق صدیقی شامی دامت برکاتہم العالیہ بمقام: جامع مسجد فاروقِ اعظم ،بلاک ۱۳،فیڈرل بی ایریا،کراچی  ...

جناح اسپتال میں سیلانی کو دسترخوان کی جگہ دینے کا حکم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کے جسٹس امیر مسلم بانی کی سربراہی میں ۳ رکنی بینچ نے جناح اسپتال کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ سیلانی ویلفئیرٹرسٹ کو جناح اسپتال میں دسترخوان کے لیے جگہ فراہم کی جائے،بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مقبول باقر شامل ہیں جناح اسپتال میں سیلانی ویلفیئرٹرسٹ کو جگہ فراہم کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی جہاں دورانِ سماعت جناح اسپتال انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹر سیمی جمال بینچ ک...

سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ نے متاثرینِ بارش کی مدد کے لیےانتظامات مکمل کرلیے

کراچی (پ ر)سیلانی ویلفئیر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ اور سماجی شخصیت مولانا محمد بشیر فاروق قادری کی ہدایت پر تیز بارشوں کی صورت میں ہنگامی امدادی کاموں کے لیے سیلانی رضا کاروں کو چوکس کردیا گیا ہے،رضا کاروں کے ناظمِ اعلیٰ عامر اقبال مدنی رضا نے بتایا کہ اندرونِ سندھ ممکنہ سیلابی صورتحال سمیت کراچی میں تیز بارش کی صورت میں سیلانی ویلفئیر انٹرنیشنل ٹرسٹ نے متاثرین کی ہنگامی امداد کے لیےتمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ہزاروں سیل...

تیز بارشوں کی صورت میں ہنگامی امداد کیلئے سیلانی رضا کار الرٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیلانی ویلفئیر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ اور ممتاز روحانی وسماجی شخصیت مولانا محمد بشیر فاروقی قادری کی ہدایت پرتیز بارشوں کی صورت میں ہنگامی امدادی کاموں کیلئے سیلانی کے رضا کاروں کو الرٹ کردیا گیا ہے ۔ رضا کاروں کے ناظمِ اعلیٰ عامر اقبال مدنی رضا نے بتایا کہ اندرونِ سندھ ممکنہ سیلانی صورتحال سمیت کراچی میں تیز بارش کی صورت میں ٹرسٹ نے متاثرین کی ہنگامی امداد کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ہزارو...