پاکستان  

تقریبِ پرچم کشائی

تقریبِ پرچم کشائی ۹اگست ۲۰۱۵ بروز اتواربعد نمازِ عشاءفورا بمقام: جامع مسجد عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ،امام احمد رضا خان بریلوی اسٹریٹ، ٹھٹھائی کمپاؤنڈ، لائٹ ہاؤس، کراچی...

سیمینار

بعنوان:تعمیرِ پاکستان میں طلبہ کا کردار ۱۳ اگست ۲۰۱۵بروز جمعرات بوقت:رات ۱۰ بجے بعد نمازِ عشاء بمقام:امام احمد رضا لائبریری جامع مسجد الفلاح نزد پی ایس او پمپ شاہ فیصل کالونی نمبر ۲کراچی۔...

ماہانہ فاتحہ بسلسلہ عرسِ اعلیٰ حضرت

انجمن ضیائے طیبہ کے زیرِ اہتمام اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ماہانہ فاتحہ ہر اسلامی مہینے کی ۲۵ویں شب کو بعد نمازِ عشاء دربار مصلح الدین، جوڑیا بازار، کراچی میں منعقد کی جاتی ہے۔...

رضا کاروں کو الرٹ کردیا

کراچی اسٹاف رپورٹر سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ مولانا بشیر فاروقی قادری کی ہدایت پرتیز بارشوں کی صورت میں ہنگامی امدادی کاموں کے لئے سیلانی رضا کاروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ رضاکاروں کے ناظمِ اعلیٰ عامر اقبال مدنی رضا نے بتایاکہ اندرونِ سندھ ممکنہ سیلابی صورتحال سمیت کراچی میں تیز بارش کی صورت میں سیلانی ویلفئیرانٹرنیشنل ٹرسٹ نے متاثرین کی ہنگامی امداد کے لیےتمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں اور وقتِ ضرورت ہزاروں سیلانی رضا کار...

پندرہویں سالانہ کل پاکستان محفلِ نعت

مورخہ ۱۳ اگست ۲۰۱۵ بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء منعقد ہو گی۔ بمقامِ :مفتی الازہری روڈ دار العلوم قادریہ رضویہ ،سعود آباد ملیر ،کراچی ۔ زیرِ اہتمام: بزم اویس قرنی نعت کونسل پاکستان۔ بزم اختر رضا میلاد کمیٹی۔...

خطبئہ جمعہ

مورخہ ۱۴ اگست ۲۰۱۵بروز جمعۃ المبارک خطاب:۱۲:۳۵ بجے دوپہر نمازِ جمعہ۱:۱۵ بجے دوپہر موضوع:تحریکِ پاکستان میں اکابرینِ اہلسنت کی کاوشیں بمقام:جامع مسجد عثمان غنی رضی اللہ عنہ امام احمد رضا خان بریلوی اسٹریٹ ٹھٹھائی کمپاوٗنڈ،لائٹ ہاؤس کراچی  ...

دعائیہ اجتماع

ہر انگریزی مہینے کے پہلے جمعہ کو بعد نمازِ عشاء فوراً ڈیڑھ گھنٹے کا دعائیہ اجتماع اس اجتماع میں قصیدہ بردہ شریف،اللہ تعالیٰ کے مبارک ناموں کا ذکر اور آخر میں اجتماعی رقّت انگیزذکرودعا ہوگی بمقام:جامع مسجد سخی عبدالوھاب شاہ جیلانی رحمۃ اللہ علیہ ،حیدرآباد ...