پاکستان  

روحانی اجتماع

مورخہ : ۱۳ اگست بروزِ جمعرات بعد نماز عشاء رات ۹:۳۰ بجے خصوصی دعا : حضرت علامہ مولانہ صاحبزادہ اصغر بخش تونسوی  ...

اہلیانِ کھارادر کے لئے خوشخبری

ہر جمعرات بعد نمازِ ظہر درسِ قرآن جماعتِ ظہر ۱:۳۰ درسِ حدیث ہر اتوار بعد نمازِ ظہر جماعتِ ظہر ۱:۳۰ درسِ تصوف ہر جمعۃ المبارک بعد نمازِ ظہر درودوسلام و ختمِ قادریہ شریف  ہر اتوار بعد نمازِ عصر تا مغرب بمقام: جامع مسجد معصوم شاہ بخاری پولیس چوکی کھارادر کراچی...

ہنگامی امداد کے انتظامات مکمل کرلئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیلانی ویلفئیر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ مولانا محمد بشیر فاروقی قادری کی ہدایت پر تیز بارشوں کی صورت میں ہنگامی امدادی کاموں کے لئے سیلانی رضا کاروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ رضا کاروں کے ناظمِ اعلیٰ عامر اقبال مدنی رضا نے بتایاکہ اندرونِ سندہ ممکنہ سیلابی صورتحال سمیت کراچی میں تیز بارش کی صورت میں تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔...

سیلانی ٹرسٹ کو جناح ہسپتال کے پاس جگہ فراہم کرنے کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ نے سیکریٹری صحت کو سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کو جناح اسپتال کے پاس مناسب جگہ فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پیر کو جسٹس امیر بانی مسلم، جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل بنچ نے غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف ڈاکٹر تسنیم احسن ودیگر کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی سماعت کی۔ درخواست کی سماعت کے موقع پر جناح اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ شعبہ حادثات کے سامنے جگہ فراہم نہیں کی جاسکتی اور مریضوں کو اسپتال میں کھان...

سپریم کورٹ نے سیکریٹری صحت کو سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کو جناح اسپتال کے قریب مناسب جگہ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے سیکریٹری صحت کو سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کو جناح اسپتال کے قریب مناسب جگہ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس امیربانی مسلم ،جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل لارجر بنچ نے غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف ڈاکٹر تسنیم احسن ودیگر کی درخواست کی سماعت کی۔جناح اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ شعبہ حادثات کے سامنے جگہ فراہم نہیں کی جاسکتی۔عدالت نے حکم دیا کہ سیلانی ٹرسٹ کا سامان واپس کرکے مناسب جگہ فراہم کی جائے۔...

سیلانی ویلفیئر کے رضاکار الرٹ

کراچی (پ ر) سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ ،مولانا بشیر فاروقی قادری ممکنہ تیز بارشوں اور سیلاب کے پیشِ نظر امدادی کاموں کے لئے رضا کاروں کو الرٹ کردیا ہے۔ناظمِ اعلیٰ عامر اقبال مدنی نے بتایا کہ تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ضرورت پڑنے پر رضا کار میدانِ عمل میں ہونگے۔    ...

عرس مبارک

الحاج مفتی محمد فیض احمد اویسی قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ کا پانچواں عرس بمقام:میمن مسجد صدیق آباد فیڈرل بی ایریا کراچی پاکستان بتاریخ:۲۲ اگست ۲۰۱۵بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء...

روحانی محفل وردِ درودِ ناریہ

مورخہ ۲۱ اگست ۲۰۱۵ بروز جمعۃ المبارک وقت ۱۲:۱۵ بجے دن بمقام: نیو میمن مسجد  بولٹن مارکیٹ کراچی،پاکستان اس روحانی محفل میں شرکت فرماکر فیوض وبرکات سے مستفید ہوں  ...