انجمن ضیائے طیبہ  

ماہانہ فاتحہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ

تعزیت و ایصالِ ثواب مارچ ۴، ۲۰۱۶ بروز جمعہ مبارک بعد نمازِ عشاء بر شہادت محافظ و شہید ناموسِ رسالت غازیِ ملت اسلامیہ غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ تعالی علیہ بمقام دربارِ مصلح الدین، (کھوڑی گارڈن) جوڑیا بازار۔ کراچی...

تقریبِ رسمِ آمین

  ہفتہ ۲۰؍ شعبان المعظّم ۱۴۳۷ھ/ 28؍ مئی 2016ء  بعدِ نمازِ مغرب، مدرسۂ ضیائے طیبہ (کھارادر شاخ)، کراچی میں محترم جناب قاری خضر حیات صاحب کے دو شاگردوں: (1)  سیّد محمد مصطفیٰ جاوید قادری   (2)  سیّد محمد ابرار اکبر قادری کی آمین شریف کے سلسلے میں انجمن ضیائے طیبہ کے مؤسّسِ اعلیٰ محترم جناب سیّد اللہ رکھا قادری ضیائی صاحب کی زیرِ سرپرستی اور مدارسِ ضیائے طیبہ کے نگراں محترم جناب سیّد محمد مبشر قادری صاحب کی زیرِ نگرانی ...

ضیائے قرآن خط و کتابت کورس

خوشخبری خواتین متوجہ ہوں ضیائے قرآن خط و کتابت کورس گھر بیٹھے قرآن کریم کی منتخب آیات کی روشنی میں ایمان، حیا عفت، پاکیزگی اور معاشرے کے اہم مسائل سمجھنے کا سنہری موقع بالکل مفت دورانیہ ایک ماہ سیلبس کی ترسیل سرٹیفکیٹ کی فراہمی بہتر کارکردگی پر انعامات ...

کنزالایمان کے سندھی مترجم علّامہ مفتی محمد رحیم سکندری کی انجمن ضیائے طیبہ کے دفتر آمد

۱۱؍ رمضان المبارک ۱۴۳۷ھ مطابق ۱۷؍ جون ۲۰۱۶ء کو بعدِ نمازِ جمعہ، کنزالایمان کے سندھی مترجم، شیخ الحدیث و مہتممِ جامعہ راشدیّہ پیر جو گوٹھ(سندھ)، حضرت علّامہ مفتی محمد رحیم سکندری دَامَتْ بَرَکَاتُھُمُ الْعَالِیَۃ انجمن ضیائے طیبہ کے دفتر تشریف لائے، جہاں انجمن کے نگرانِ اعلیٰ محترم جناب سیّد محمد مبشر قادری اور سرپرست محترم جناب مفتی محمد اکرم المحسن فیضی (نبیرۂ بیہقیِ وقت)، مولانا محمد احتشام المحسن فیضی (نبیرۂ بیہقیِ وقت) اور جناب سیّد محمد فارو...

تقریبِ تقسیمِ اسناد

مدرسۂ ضیائے طیبہ (کھارادر و میٹھا در شاخ) کے فارغ التحصیل اور حفظ کی کلاس کے طلبہ نے اپنے اُستاذِ محترم قاری خضر حیات سعیدی حفظ اللہ تعالیٰ کی زیرِ نگرانی شہر  کراچی کے مختلف مقامات پر تراویح و شبینہ کی امامت کے فرائض نہایت حسن و خوبی کے ساتھ سر انجام دیے۔ ،اس سلسلے میں ختمِ قرآن مجید کے موقع پر  اتوار ۱۳/رمضان المبارک 1437ھ مطابق ۱۹/جون 2016ء کو مدرسۂ ضیائےطیبہ میں ایک مختصر مگر پُر وقار تقریبِ تقسیمِ اسناد کا انعقاد کیا گیا، جس کی ...

خانقاہِ سندیلہ شریف سے خواجہ اعظم شاہ جمالی کی ضیائے طیبہ کے دفتر آمد

خانقاہِ سندیلہ شریف (ڈیرہ غازی خاں، پاکستان) کی عظیم روحانی شخصیت حضرت خواجہ فیض محمد شاہ جمالی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے شہزادے اورحضرت  خواجہ غلام یاسین شاہ جمالی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے برادرِ اصغر حضرت خواجہ اعظم شاہ جمالی دَامَتْ بَرَکَاتُھُمُ الْعَالِیَۃ  پیر کے دن، 11؍ ذُو القعدہ 1437ھ مطابق 15؍ اگست 2016ء کو دوپہر کے وقت، انجمن ضیائے طیبہ کے دفتر تشریف لائے، جہاں ضیائے طیبہ کے سرپرست مفتی محمد اکرام المحسن فی...

98 واں عرسِ اعلیٰ حضرت

45 ویں سالانہ تقریب اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رضی اللہ  تعالیٰ عنہ خطابات: سید محفوظ الحق شاہ صاحب مدظلہٗ العالی ، سید حسین احمد مدنی شاہ مدظلہٗ العالی ، مفتی محمد  محسن فیضی مدظلہٗ العالی مورخہ: 25 نومبر  جمعۃ المبارک 2016 بعد نمازِ عشاء 8:30 بجے بمقام:  میمن مسجد مصلح الدین گاردن سابقہ کھوڑی گارڈن، کراچی برائے ایصالِ ثواب : حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری نور اللہ مرقدہٗ...