پاکستان  

دارالعلوم فخر الاسلام

درگاہ شریف بابا سخی صلاح الدین رحمۃ اللہ علیہ کے زیرسایہ دارالعلوم فخر الاسلام اعجاز القرآن (رجسٹر) نیشنل ہائی وے کوٹری ضلع جام شورو سندھ اہلسنت و جماعت کی عظیم قدیمی درسگاہ ہے جس کی بالائی منزل کا کام باقی ہے۔ کل خرچہ :480,000روپے ہے  ...

پانچویں سالانہ میلادِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ریلی

بتاریخ:۲۱ دسمبر بروز پیر بعدنمازِ عشاء فورا تا ۱۱:۴۵ شب آغاز و اختتام : سولجر بازار نمبر ۲ ،نزد نشتر پارک خزائن العرفان مسجد ایم اایل۔ زیرِ قیادت:سربراہِ اہلسنت و جماعت پاکستان، مجاہدِ اہلسنت شیخ الحدیث مفتی محمد عابد مبارک المدنی دامت برکاتہم العالیہ    ...

محفلِ میلادِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

خصوصی بیان: جگر گوشہ ٔ خطیبِ اعظم پاکستان حضرتِ علامہ مولانا کوکب نورانی اوکاڑوی دامت برکاتہم العالیہ بتاریخ:۱۶ دسمبر ۲۰۱۵ بعد نمازِ عشاء ٹھیک ۸ بجے بروز بدھ بمقام: جامع مسجد کوثر امام احمد رضا عید گاہ میدان شاہ فیصل کالونی نمبر  ۴ کراچی پاکستان...

سیلانی رضاکار

کراچی (پ ر)کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ انسانیت کی بے لوث خدمت دنیا اورآخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے۔مولانا محمد بشیر فاروقی قادری کے زیرِ تربیت سیلانی رضا کاروں پر قوم کو فخر ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چائنا گراؤنڈ میں سیلانی رضا کار فاؤنڈیشن کے پہلے کنونشن کی اختتامی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ آصف جان صدیقی ،میونسپل کمشنر سمیع احمد صدیقی ،غلام ہاشم نورانی ،فاؤنڈیشن کے صدر محمد زبیر اشرفی ،حاجی محم...

اہم اجلاس بہارِ شریعت مسجد میں

غازی ممتاز حسین قادری کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ۱۸ دسمبر بروز جمعہ بعد نمازِ جمعہ ہونے والی احتجاجی ریلی کو کامیاب بنانے کیلئے اہم اجلاس ۱۶ دسمبر بروز بدھ رات۸:۳۰ بجے بہار ِشریعت مسجد میں ہوگا۔...

لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ریلی

تنظیماتِ اہلسنت کی جانب سے لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ریلی بسلسلہ جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بتاریخ:۲۰ دسمبر بروز اتوار ،رات ۸ بجے دارالعلوم امجدیہ عالمگیر روڈ سے روانہ ہوگی روٹ:حسن اسکوائر ۔لیاقت آباد۔نمائش۔اختتام عالم شاہ بخاری علیہ الرحمہ کے دربار پر (مقتدر علمائے اہلسنت قیادت فرمائیں گے)...