پاکستان  

حضرت مولانا محمد فاروق رضوی انتقال فرماگئے

شہر اندور کی عظیم المرتبت شَخصیت،نمونہ اسلاف فدائے مفتی اعظم ہند صوفی باصفا پیرطریقت حضرت مولانا محمد فاروق رضوی صاحب قبلہ کا انتقال ہوگیا ھے۔ ان شاءاللہ آج  بروز منگل بتاریخ ۲۲ مارچ ۲۰۱۶ء کو بعد نمازِ عشاء دس بجے باڈ گنگا قبرستان اندورمیں سپرخاک کیا جائے گا۔ انالله وانااليه راجعون...

عظیم الشان تاجدار صوفیاء کانفرنس

بسلسلہ ویو م صدیق اکبرص و یوم پاکستان بمقام: جامع مسجد الکریمی ڈیفنس فیز 2پی ،این ،ایس شفا روڈ کراچی بتاریخ25مارچ بروز جمعہ 2016 بوقت بعد نماز مغرب  خصوصی خطاب مفکر اسلام مفسرقرآن سیرت نگار فصیح اللسان خوش بیان  پروفیسر علامہ سید عبد الرحمن بخاری  بانی امہ فاؤنڈیشن لاہور، ڈین فیکلٹی آف شریعہ یونیورسٹی آف فیصل آباد...

سالانہ عظیم الشان جلسہ دستار فضیلت

دارالعلوم حنفیہ غوثیہ سالانہ عظیم الشان جلسہ دستار  فضیلت جس میں علماء کرام اپنے دست بابرکت  سے طلباء کرام کی دستار بندی فرمائیں گے مئی ۲۰، ۲۰۱۶ء بروز جمعۃ المبارک 12:30 بجے دن بمقام جامع مسجد غوثیہ و دارالعلوم حنفیہ غوثیہ P.C.H.S  بلاک نمبر2 طارق روڈ کراچی...

۱۵ ویں شب شعبان المعظم

۱۵ ویں شب شعبان المعظم شب برات حضرت مولانا محمد سہیل رضا قادری کے دلنشیں انداز ذکر الہی اور پر کیف دعا کے ساتھ بمقام: جامع مدینہ مسجد کریم آباد کتیانہ محلہ بلاک 3، ایف بی ایریا، کراچی...

ماہانہ اجتماعی محفل

دوزخ ہے اللہ کی ناراضگی کا مقام!!! مورخہ مئی ۲۷، ۲۰۱۶ بروز جمعۃ المبارک بوقت 10:00بجے شب بمقام: خلفائے راشدین پارک نزد محمدی موسیٰ لین، کراچی۔...

چھٹا سالانہ عرس مبارک

پیر سیف الرحمٰن نقشبندی چشتی قادریمئی ۲۹، ۲۰۱۶ بروز اتوار صبح ۱۰ بجے تا شام ۵بجےمنجانب: مشائخ و خلفاء وابستگان سلسلہ سیفیہ نقشبندیہبمقام خالقدینا ہال ایم اے جناح روڈ بالمقابل جامع کلاتھ مارکیٹ کراچیالعون ویلفئیر ایسوسی ایشن پاکستان...

تقریبِ رسمِ آمین

  ہفتہ ۲۰؍ شعبان المعظّم ۱۴۳۷ھ/ 28؍ مئی 2016ء  بعدِ نمازِ مغرب، مدرسۂ ضیائے طیبہ (کھارادر شاخ)، کراچی میں محترم جناب قاری خضر حیات صاحب کے دو شاگردوں: (1)  سیّد محمد مصطفیٰ جاوید قادری   (2)  سیّد محمد ابرار اکبر قادری کی آمین شریف کے سلسلے میں انجمن ضیائے طیبہ کے مؤسّسِ اعلیٰ محترم جناب سیّد اللہ رکھا قادری ضیائی صاحب کی زیرِ سرپرستی اور مدارسِ ضیائے طیبہ کے نگراں محترم جناب سیّد محمد مبشر قادری صاحب کی زیرِ نگرانی ...