پاکستان  

لبیک یا رسول اللہﷺ ریلی

مدینۃ المنورہ میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف داتا دربار تا پنجاب اسمبلی بروز جمعۃ المبارک 15 جولائی2016 3:00 بجے سہ پہر زیر اہتمام تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ...

عظیم الشان محفلِ عرس مبارک

حضرت سیدنا حمزہ  و  شہداء اُحد رضی اللہ عنہ ورد اسمائے اصحابِ بدر  و  اُحد بروز جمعرات 21  جولائی  2016 بعد نماز عشاء  مدرسہ صادق الاسلام عشاء کی نماز 9:10 پر ادا کی جائے گی بمقام: الپائن اپارٹمنٹ کارا کلینک چاندنی چوک نیو ٹاؤن تھانہ...

ماہنامہ مصلح الدین کراچی

تاریخِ اسلام اور معلوماتِ دین ترجمانِ دین ماہنامہ مصلح الدین سرپرستِ اعلیٰ: حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری دامت برکاتہم العالیہ سرپرست: حضرت علامہ سید شاہ عبد الحق قادری دامت برکاتہم العالیہ دورِ حاضر میں اپنی اور اپنے گھر والوں کی اصلاح اور دینی معلومات میں اضافے کے لئے، تاریخ اسلام اور مسلمان دانشوروں کی تحریروں کے مطالعے کے لئے ماہنامہ مصلح الدین کے ممبر بنئے اور ہر ماہ گھر بیٹھے  ماہنامہ مصلح الدین حاصل کیجئے۔ سالانہ ممبر شپ فیس: 180...

درسِ نظامی

تنظیم المدارس کے تحت امتحانات بروز  منگل  26 جولائی 2016 (رات) اور صبح  27 جولائی  2016 اوقات:  رات  10:00 بجے تا 12:00 بجے ا ور  صبح  8:00 بجے  تا   10:00 بجے                        بمقام: جامع مسجد الیاس گھانچی پاڑہ، پرانا حاجی کیمپ، کراچی۔...

حج کے آسان مسائل

مدرس: حضرت علامہ مفتی آصف عبد اللہ قادری رضوی بروز اتوار  24  جولائی 2016ء صبح 11 بجے بمقام: آبِ کوثر مسجد شیڈ فاؤنڈیشن سیکٹر 11C2 لیڈیز ایدھی سینٹر ناگن چورنگی (خواتین کے لئے پردے کا اہتمام ہے)...

لبیک یا رسول اللہ کانفرنس

بسلسلہ یومِ شہدائے اُحد سیّد الشُہداء امیر حمزہو بیاد سیّدنا امام موسیٰ کاظم رضی اللہ  تعالی عنہم خصوصی آمد امام المجاہدین شیخ الحدیث حضرت حافظ خافظ خادم حسین رضوی صاحب  بروز اتوار31 جولائی  2016   دوپہر  3:30  تا  عشاء بمقام: حمزیہ غوثیہ لان حسن اسکوائر ، سوک سینٹر کراچی...

عظیم الشان لبیک یا رسول اللہ کانفرنس

خصوصی خطاب:  امام المجاہدین شیخ الحدیث حضرت حافظ خافظ خادم حسین رضوی صاحب بیاد : طارق محبوب صاحب بروز ہفتہ30 جولائی  2016   بعد نمازِ عشاء بمقام: عید گاہ گراؤنڈ محمد ی مسجد ساؤتھ ایف، نزد: جناح اسکوائر ملیر ٹاؤن، کراچی...

خطبہ جمعۃ المبارک

حضرت علامہ صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن قادری سروری دامت برکاتہم العالی بمقام: جامع مسجد غوثیہ، دارالعلوم حنفیّہ غوثیہ پی، ای، سی، ایچ سو سائٹی بلاک نمبر 2 طارق روڈ کراچی آغازِ خطاب 12:30 بجے بتاریخ: 2016-08-19 نماز جمعہ: 01:30...

اجتماعی قربانی

(قربانی بھی۔۔۔۔۔ ایثار بھی) الحمدللہ رب العالمین ہر سال کی طرح اس سال بھی الدین نصیحۃ فاؤنڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا ہے جس کے تحت وہ گھرانے جو کہ پورا سال گوشت کی نعمت سے محروم رہتے ہیں ان تک گوشت پہنچایا جاتا ہے امید ہے کہ  آپ ہر سال کی طرح اِس سال بھی ادارے سے تعاون فرمائیں گے۔ گائے فی حصہ: 7,000/- (اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کی نیت سے حصہ ملائیں)...

برسی

علامہ سیّد شاہ تراب الحق قادری مدظلہ  کی اہلیہ محترمہ کی برسی کے سلسلے میں مورخہ 21 اگست 2016 بروز اتوار بعد نماز مغرب میمن مسجد مصلح الدین گارڈن میں قرآن خوانی اور  محفل نعت کا اہتمام کیا گیا ہے بعد نماز مغرب قرآن خوانی اور محفلِ نعت بعد نمازِ عشاء قل شریف اور لنگر صدارت: علامہ سیّد شاہ تراب الحق قادری مدظلہ عوام اہلسنت سے بھر پور شرکت کی درخواست ہے بمقام: میمن مسجد مسلح الدین کھوری گارڈن، کراچی...