پاکستان  

ضیائے قرآن خط و کتابت کورس

خوشخبری خواتین متوجہ ہوں ضیائے قرآن خط و کتابت کورس گھر بیٹھے قرآن کریم کی منتخب آیات کی روشنی میں ایمان، حیا عفت، پاکیزگی اور معاشرے کے اہم مسائل سمجھنے کا سنہری موقع بالکل مفت دورانیہ ایک ماہ سیلبس کی ترسیل سرٹیفکیٹ کی فراہمی بہتر کارکردگی پر انعامات ...

یاد گار رمضان

رمضان کی بابرکت ساعتوں میں تراویح و مختصر تفسیر درس و فقہ (روزانہ بعد نمازِ فجر) بمقام: مرکزی جامع مسجد گلزارِ حبیب عید گاہ چوک منظور کالونی کراچی۔...

یاد گار رمضان

۲۹ روزہ تراویح ترجمہ و تفسیر کے ساتھ آخری عشرے کی تمام طاق راتوں میں صلوۃ التسبیح رات ۱۲ بجے ادا کی جائے گی مفسر قرآن مفتی غلام دستگیر قادری صاحب خواتین کے لئے بھی اہتمام ہے نمازِ عشاء 9:15 بمقام: M-E-B اسپورٹس کمپلیکس فیڈرل بی ایریا بلاک ۳ بلاک نوری مسجد والی گلی کریم آبادی کراچی...

محفلِ ختمِ قادریہ

یادگار رمضان کیوں ضروری ہے؟ درسِ قرآن پاک، ختم قادریہ شریف اللہ کے مبارک ناموں کا ورد اور اجتماعی دعا عالم با عمل مدرس سرمایہ اہلسنت حضرت علامہ مولانا حامد مہروی صاحب مفسرِ قرآن مفتی غلام دستگیر قادری صاحب       خواتین کے لئے بھی اہتمام ہے جون ۵، ۲۰۱۶ بروز اتوار بعد نماز ظہر ہوا فوراً  (جماعت 1:30) بمقام: میمن مسجد  صدیق آباد فیڈرل بی ایریا بلاک نمبر ۳ کراچی...

مغفرت کا نام رمضان

رمضان کی بہاریں جامع مسجد فاروق اعظم میں تمام محافل میں خواتین کے لئے با پردہ شرکت کا اہتمام ہے ۵ نورانی راتیں آخری عشرہ کی طاق راتوں میں فاروقی شبینہ و حمد، نعت، بیان، ذکر، صلوۃ وسلام، خصوصی دعا اور سحری  کا اہتمام ہے۔ (اپیل) اپنی زکوٰۃ،  عطیات، صدقات، فطرہ جامع مسجد و دارالعلوم فاروق اعظم کو دے کر ثواب دارین حاصل کریں۔...

صدقہ جاریہ

الحمدللہ! دارالعلوم مصلح الدین عرصہ دراز سے قرآن و سنّت کی تعلیم عام کرنے میں مصروف عمل ہے اور اس  کی  کامیابیوں کا سفر جاری ہے اللہ کے فضل سے دارالعلوم مصلح الدین کے تحت کشمیر، مانسہرہ اور کراچی کے مختلف مقامات (کھوڑی گارڈن، حاجی کیمپ، مشرف کالونی، کورنگی) میں مدارس مصلح الدین کی خدمت میں مصروف عمل ہیں جن میں کثیر طلباء و طالبات شعبہ حفظ و ناظرہ، شعبہ تجویز، شعبہ درسِ نظامی (عالم کورس) میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ آپ بھی اس کار خیر میں...

27 روزہ نمازِ تراویح مع خلاصہ قرآن

درس کا دورانیہ 20 منٹ مدرس: حضرت علامہ مولانا ابو عمیر محمد احمد رضا اختر القادری صاحب بمقام: جامع مسجد غوثیہ، شیش محل ہوٹل بی ایریا  لیاقت آباد، ڈاک  خانہ کراچی زیر ِسرپرستی: تحریک لبیک یا رسولﷺ زیرِ انتظام: انتظامیہ جامع مسجد غوثیہ...

فیضانِ رمضان و فیضانِ قرآن

رمضان مبارک کی پر بہار ساعتوں میں روزانہ بعد نماز تراویح درس قرآن دورانیہ 15 منٹ بعد نمازِ فجر (درس حدیث)، بعد نمازِ عشاء درس مسائل مدرس: حضرت علامہ مولانا مفتی شفیق عطاری المدنی امام و خطیب جامع مسجد اقصیٰ ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں نماز تہجد میں ختم القرآن کا اہتمام ہو گا۔ وقت رات 2 بجے بمقام: جامع مسجد اقصیٰ اکبر روڈ، موٹر سائیکل مارکیٹ، صدر کراچی۔...

درسِ قرآن و فقہی مسائل

حضرت علامہ مولانا حافظ محمد سہیل رضا قادری مدظلہ العالی رمضان المبارک کی مناسبت سے ہر اتوار بعد نماز ظہر ان محفلوں میں شرکت  فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔ بمقام: جامع مسجد کوثر نزد شاہ عبد اللطیف بٹھائی ہال موسیٰ لین کراچی۔ زیر انتظام: جامع مسجد کوثر انتظامیہ...