پاکستان  

عرسِ امجدی

خلیفۂ سیدنا اعلیٰ حضرت فقیہ اعظم ہند صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ الحاج الشاہ  حکیم ابو العلاء مفتی محمد امجد علی اعظمی قدس سرہ العزیز مصنف بہار شریعت کا سترھواں عُرس امجدی ۲۳ /ذی قعدہ ۱۴۳۷ھ بمطابق 27/اگست 2016ء بروز سنیچر بعد نماز عشاء بمقام: سنی بڑی مسجد مدنپورہ ممبئی ۸ جملہ احباب اہلسنت سے گزارش ہے کہ کثیر تعداد میں شریک ہو کر فیضان حضور تاج الشریعہ سے مالا مال ہوں اور ثواب دارین حاصل کریں۔...

فضائل و مسائل قربانی

خصوصی خطاب: ضخیم اسلام پیر سیّد مظفر حسین شاہ قادری چئیر مین جذبہ ویلفئیر ٹرسٹ اتوار، 21 اگست، بعدنماز ظہر 1:30 حبیبیہ مسجد دھوراجی کالونی کراچی...

انگلش زبان و ادب سے دلچسپی رکھنے والے احباب کے لیے خوش خبری

کنزالایمان کا معیاری ترجمہ سراج ملت فاؤنڈیشن ممبئی سے شائع ہو کر منظر عام پر آ چکا ھے. اراکین انجمن ضیائے طیبہ کراچی کنزالایمان کے اس اہم ترجمے بنام: *The Treasure of Faith* پر مترجم محترم علامہ عاقب فرید القادری صاحب کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ جل مجدہ ان کی اس کاوش کو مقبول و منظور فرمائے...

سنت ابراہیم علیہ السلام

تیسری ماہانہ علمی و اصلاحی نشست خصوصی بیان: حضرت علامہ مولانا حافظ محمد عمیر قادری ترابی دامت برکاتہم العالیہ مورخہ 28 اگست 2016 بروز اتوار  بوقت رات 10 بجے بمقام: کے ایم سی گراؤنڈ کے سامنے مدینہ منزل (لال بلڈنگ) کی چھت پر...

ماہانہ درس ِقرآن

موضوع: عقیدہ ختم نبوت خصوصی خطاب:  حضرت علامہ مولانا محمد سردار احمد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ 28 اگست 2016 بروز اتوار بعد نماز ظہر وقت 1:30 سے 2:45 بمقام: جامع مسجد باب الدین نزد عرب شاہ بخاری مزار گارڈن ویسٹ نوٹ: یہ پروگرام ہر انگریزی مہینے کی چوتھی اتوار کو منعقد ہوتا ہے۔ عوام اہلسنت سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے...

عقیدۂ ختم نبوت و فتنۂ قادیانیت

80 ویں ماہانہ تربیتی و اصلاحی نشست خصوصی خطاب: حضرت علامہ مولانا محمد آصف اقبال قادری المدنی دامت برکاتہم العالیہ مہمان خصوصی: سید رفیق شاہ صاحب ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنّت، ضلع جنوبی مورخہ 31 اگست 2016 بروز بدھ رات 9:30 بجے بمقام: شفیع ہال آرام باغ روڈ ، فیروز شاہ اسٹریٹ، نزد سائیکل مارکیٹ، گاڑی کھاتہ، کراچی۔...

تحفط پاکستان و شکر آزادی کانفرنس

خصوصی خطاب: شیخ الحدیث و القرآن حضرت صاحبزادہ احمد سعید یار جان نقشبندی چشتی قادری بتاریخ: 26 اگست 2016 بروز جمعہ بعد نماز عشاء فوراً بمقام: جامع مسجد الکریمی DHA فیز II پی۔ این۔ ایس شفاء روڈ کراچی...

عرس مبارک

پاسبان مسلک رضا  نائب محدث اعظم علامہ مولانا ابو داؤد مفتی محمد صادق رحمۃ اللہ علیہ بتاریخ: 20  ذی الحجہ ۱۴۳۷ء بمطابق 22 ستمبر 2016ء بروز جمعرات بمقام: مدرسہ فیضان  رضا، شاہ فیصل کالونی نمبر ۱، کراچی۔...