حضرت خواجہ حذیفہ مرعشی  

اولیاء کی گستاخی کا انجام

اولیاء کی گستاخی کا انجام  ایک دن بزرگان دین کے خلاف چند بےوقوف حذیفہ مرعشی کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کے متعلق سخت گفتگو کرنے لگے۔ حذیفہ مرعشی نے انہیں وعظ و نصیحت کی اور اللہ کے عذاب سے ڈرایا مگر انہوں نے آپ کا ہاتھ پکڑ کر کھینچنا شروع کردیا۔ جس سے آپ کو بہت تکلیف ہوئی۔ وہ لوگ کہنے لگے کہ اگر تم ولی اللہ ہو تو ہمارے لئے بددعا کرو۔ حذیفہ مرعشی کے منہ سے تین بار آہ آہ نکلا اور منہ سے شعلے نکلتے دکھائی دیے اور وہ تمام کے تمام جل کر راکھ ہوگ...