حضرت خواجہ حسن بصری  

کنوئیں کے پانی کا جوش مار کر اوپر آنا

کنوئیں کے پانی کا جوش مار کر اوپر آنا ایک دفعہ خواجہ حسن بصری ایک قافلے کے ساتھ حج کو جا رہے تھے یہ قافلہ ایسے بیابان سے گزرا جہاں دور دور تک پانی کا نام و نشان نہ تھا لوگ تلاش کرتے کرتے ایک جگہ پہنچے جہاں کنواں تو تھا مگر رسی اور ڈول نہ تھا۔ بڑی پریشانی ہوئی، سوچنے لگے اب کیا کیا جائے، خواجہ حسن بصری نے کہا تھوڑا سا صبر کرو، میں نماز پڑھ لوں تم پھر پانی پی لینا آپ اُٹھے نماز میں کھڑے ہوگئے اُدھر کنواں کے پانی میں جوش آیا اور وہ کناروں تک اچھلنے...

دوزخ سے آزادی کا پروانہ

دوزخ سے آزادی کا پروانہ  حضرت خواجہ حسن بصری کا ایک ہمسایہ تھا جو آتش پرستی کرتا تھا اس کا نام شمعون تھا۔ ایک دفعہ وہ ایسا بیمار ہوا کہ موت کے قریب پہنچ گیا، حضرت خواجہ کو اُس کی خبر ہوئی تو بیمار پرسی کے لیے اُس کے گھر تشریف لے گئے اور فرمایا اے شمعون تم نے ساری عمر آتش پرستی میں گزار دی ہے اب چند لمحے زندگی باقی رہ گئی ہے اگر تم اللہ کی توحید اور حضور کی رسالت کا اقرار کرلو تو  میں یقین دلاتا ہوں کہ دوزخ کی آگ سے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہ...

جنات کی تعلیم و تربیت

جنات کی تعلیم و تربیت  سیّد الاقطاب کے مصنف نے لکھا ہے کہ حضرت خواجہ حسن بصری  کی خدمت میں جنوں کی ایک جماعت حاضر ہوا کرتی تھی۔ آپ انہیں دین کی تعلیم دیتے تھے، حضرت خواجہ کے دوستوں میں سے ایک نے بیان کیا ایک دن سحری کے وقت میں خواجہ حسن بصری کی مسجد میں گیا تو دیکھا کہ مسجد کا دروازہ اندر سے بند ہے میں نے دروازے کی سوراخ سے اندر دیکھا تو ساری مسجد لوگوں سے بھری ہوئی ہے اور حضرت خواجہ دعا مانگ رہے ہیں سب لوگ آمین کہہ رہے ہیں، میں نے دروا...