حضرت لعل شہباز قلندر  

مسواک سایہ دار درخت بن گئی

مسواک سایہ دار درخت بن گئی           گرمیوں کے دن تھے، سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا تھا اور  حضرت لعل شہباز قلندر﷫ اپنی خانقاہ کے صحن میں وضو فرما رہے تھے۔ ایک عقیدت مند نے دھوپ  کی تپش کو دیکھتے ہوئے عرض کی: حضور! ہم اس جگہ پر ایک سایہ دار درخت لگائیں گے تاکہ آنے والے اس کے سائے میں آرام پائیں۔ آپ ﷫ نے وضو سے فراغت کے بعد ایک مرید کو اپنی مسواک دیتے ہوئے فرمایا: اسے یہاں زمین میں گ...

دم کرنے سے مریضوں کو شفایابی

دم کرنے سے مریضوں کو شفایابی           منقول ہے کہ حضرت سیدنا شہباز قلندر محمد عثمان مروندی علیہ رحمۃ اللہ القوی جس مریض کے لئے دستِ دعا بلند فرما دیتے فوراً صحتیاب ہو جاتا۔ آپ ﷫قرآنِ کریم کی چند آیاتِ مبارکہ تلاوت  فرماتے  اور پانی پر دم کر کے مریض کو پلانے اور آنکھوں پر لگانے کا حکم فرماتے۔ نتیجۃً فوری طور پر مریض میں صحت یابی کے آثار نمودار ہو جاتے۔ آپ  ﷫ کے دم کرنے کا طریقہ یہ ...