حضرت محمد عارف چشتی صابری  

بیٹے کو شفا مل گئی

بیٹے کو شفا مل گئی ایک روز خانقاہ میں سماع ہورہاتھااور آپ وجد کی حالت میں تھے، اچانک اسی وقت ایک شخص اپنے بیمار لڑکے کوجوقریبِ مرگ تھا، چار پائی پر ڈال کراس مجلس میں لے آیااور التجا کی کہ حضرت اس کی صحت کے لئے دعا فرمائیں۔ آپ نے اپنا دستِ مبارک اس کے چہرے پر پھیراتو اسے اسی وقت شفاحاصل ہوگئی۔...