گمشدہ بیٹا مل گیا
گمشدہ بیٹا مل گیا (۱)حضرت سید اتا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور آپ( خواجہ علی علیہ الرحمہ) ہمعصر تھے۔ اور کبھی کبھی ایک دوسرے سے ملاقات بھی کرلیا کرتے تھے۔شروع شروع میں سید اتا کا دل آپ کے متعلق صاف نہیں تھاچناچہ ایک روز سید اتا کی طرف سے آپ کی شان میں کوئی بے ادبی اور گستاخی وقوع پذیر ہوگئی۔ اتفاق ایسا ہوا کہ انہی دنوں ایک جماعتدشتِ قبچاق کی طرف سے حملہ آور ہوئی اور سید اتا کے لڑکے کو پکڑ کے لے گئی۔سید اتا کو خیا آیا کہ یہ حادثہ اُس بے ا...