حضرت امام سری سقطی  

شرابی کو نمازی بنا دیا

شرابی کو نمازی بنا دیا آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ایک مرتبہ ایک شرابی کو دیکھا جو نشے کی حالت میں مدہوش زمین پر گرا ہو ا تھااور اسی نشے کی حالت میں اللہ ،اللہ کہہ رہا تھا ۔ آپ نے اس کا منہ پانی سے صاف کیا اور فرمایا کہ اس بے خبر کو کیا خبر کہ ناپاک منہ سے کس ذات کا نام لے رہا ہے ؟آپ کے جانے کے بعد جب شرابی ہوش میں آیا تو لوگوں نے اس کو بتایا کہ تمہاری بے ہو شی کی حالت میں تمہارے پاس حضرت سری سقطی علیہ رحمۃ اللہ القوی تشریف لائے تھے اور تمہارامنہ...

آپ کے وعظ میں تأثیر

آپ کے وعظ میں تأثیر  حضرت سری سقطی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک مرتبہ بغداد شریف میں تقریر فرمارہے تھے کہ خلیفہ بغداد کا ایک مصاحب احمد بن یزید بڑے ہی کروفر سے حاضر ہوا اور آپ کی تقریر سننے کے لیے بیٹھ گیا اس وقت آپ یہ ارشاد فرمارہے تھے کہ تمام مخلوقات میں انسان سے زیادہ ضعیف کوئی مخلوق نہیں مگر باوجود اس قدر ضعف کے گناہ کرنے میں کتنا جری اور بہادر بنتا ہے افسوس ، صد افسوس۔ آپ کے ان فقروں کا احمد بن یزید کے دل پر خاص اثر ہوا۔ اور تقریر ختم ہو...

پری کاموم کی طرح پگھل جانا

پری کاموم کی طرح پگھل جانا  حضرت جنید بغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں حضرت سری سقطی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضرہوا تو آپ کے حال کو متغیر پایا۔ دریافت کیا کہ حضور! کیا ہوا ہے؟ تو آپ نے ارشاد فرمایا کہ پریوں میں سے ایک جوان پری میرے پاس آئی اور مجھ سے سوال کیا کہ حیا کس کو کہتے ہیں؟ میں نے جواب دیا تو وہ سنتے ہیں موم کی طرح پگھل کر پانی ہوگئی۔ یہاں تک کہ میں نے اس پانی کو بھی دیکھا جو پری کے جسم کا تھا....