حضرت علامہ جلال الدین تھانیسری  

کایاپلٹ دی

کایاپلٹ دی ایک شخص شیخ جلال الدین کے مریدوں میں سے تھا  وہ کئی سال آپ  کی خدمت میں رہا مگر اسے  کچھ فائدہ نہ ہو ایک دن حضور کی خدمت میں بیٹھا دل میں خیال کر  رہا تھا کہ پرانے  زمانے  میں شیخ نجم حسین کبریٰ بڑے صاحب کرامت بزرگ تھے جس شخص پر  ایک نظر ڈالتے  اُسے ولی اللہ بنانے اِن دنوں ایسے بزرگ کہاں شیخ جلال الدین نے اُس  مرید  کے دل میں اس  خیال کو  خود ہی معلوم کرلیا اور  فرمایا ہا...