بعدِ وصال تسلی دی

بعدِ وصال تسلی دی

جنابِ حاجی کفایت اللہ صاحب کا بیان ہےکہ:

نیازاحمدخان صاحب کی ایک بھتیجی دیندار اور اعلیٰ حضرت﷫کی مریدہ تھیں،شوہر اس کا بہت آزاد مزاج تھا۔جب وہ اپنے شوہر کی بے توجہی کی وجہ سے ملول اور مغموم ہوتیں تو اعلیٰ حضرت﷫وصال کے بعد خواب میں تشریف لاکر انہیں تسلی دیتے اور ان کی تسکین فرماتے۔

(حیاتِ اعلیٰ حضرت ص914 از مولانا ظفرالدین بہاری مکتبہ نبویہ مطبوعہ لاہور)


متعلقہ

تجویزوآراء