جا اچھی ہو جائیں گی
جا اچھی ہو جائیں گی
مولانا اعجازعلی خان صاحب کا بیان ہےکہ:
میری بھاوج علیل ہو گئیں، تمام لوگ ناامید ہوگئے تھے،والدہ محترمہ نے فرمایا کہ اعلیٰ حضرت کےمزارشریف پرجاکرعرض کر۔
میں حاضرہوا اور بچی کوپائنتی میں ڈال دیا۔خداکی قسم فوراً فرمایا ’’جا اچھی ہو جائیں گی‘‘ میں آیا والدہ صاحبہ سے عرض کیا اُسی وقت سےصحت شروع ہوگئی۔ 20-22دن میں بالکل اچھی ہوگئیں۔
(حیاتِ اعلیٰ حضرت ص882 از مولانا ظفرالدین بہاری مکتبہ نبویہ لاہور(