جنات کا حاضر خدمت ہونا

جنات کا حاضر خدمت ہونا

شواہد النبوت میں لکھا ہے کہ ایک آدمی نے آپ سے اندر آنے کی اجازت طلب کی آپ نے فرمایا تھوڑی دیر ٹھہر جاؤ۔ ایک جماعت آنے والی ہے۔ تھوڑی دیر کے بعد چند لوگ آئے اور آپ کی خدمت میں بیٹھ گئے۔ جب وہ چلے گئے تو میں نے عرض کیا کہ یہ لوگ کون تھے آپ نے فرمایا تمہاری طرح  جن تھے۔ میں نے عرض کیا  آپ پر جن ظاہر ہوتے ہیں فرمایا  ہاں تمہاری طرح آکر حلال وحرام کے مسائل دریافت کرتے ہیں۔


متعلقہ

تجویزوآراء