کھانے میں خیانت کی بو

کھانے میں خیانت کی بو

  شیخ فریدالدین گنج شکر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا نوکر ایک دن ایک پیسے کا نمک ادھار لے کر آیا جب اس نے کھانا پکاکر شیخ کے پاس بھیجا تو آپ کو باطنی نور کے ذریعہ معلوم ہوا تو نوکر سے فرمایا کہ اس کھانے سے خیانت کی بُو آ رہی ہے میرے لیے یہ کھانا جائز نہیں (چنانچہ وہ کھانا واپس کردیا)


متعلقہ

تجویزوآراء