فقیر کے دلی خطرہ پر ارشاد

فقیر کے دلی خطرہ پر ارشاد

          ایک رات حضرت مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ  حضرت قطب مدینہ رضی اللہ عنہ  کی بارگاہ میں راز و نیاز کی گفتگو میں مصروف تھے۔ بعض اوراد کی اجازت طلب کی حضرت سیدی قدس سرہ نے اجازت عنایت فرمائی اور آپ بالاخانہ پر تشریف لے گئے تو حضرت ضیاء الملت والدین رضی اللہ عنہ  نے فقیر کو ایک خاص ورد کی تعلیم فرماتے ہوئے اجازت عنایت فرمائی اور فرمایا:

          ’’یہ صرف تمہارے لیے ہے۔ اس کی میں نے کسی اور کو اجازت نہیں دی‘‘

          دل میں خیال پیدا ہوا کہ حضرت علامہ شاہ احمد نورانی قادری کو تو اس کی اجازت دی ہوگی۔ فوراً ارشاد ہوا۔

          ‘‘نہیں نہیں نورانی میاں کو بھی اس کی اجازت نہیں دی۔’’


متعلقہ

تجویزوآراء