لنگر میں برکت

لنگر میں برکت

       حضرت قطب مدینہ اعلیٰ اللہ مقامہ کے ہاں دوپہر کا لنگر شاہانہ ہوتا ، اور رات کو ایک درمیانی سائز کی دیگچی سالن کی ہوتی تھی۔۔ لنگرکی برکت کا یہ عالم تھا کہ جتنے بھی آدمی ہوتے ،کھانا خوب پیٹ بھر کر کھاتے لنگر پھر بھی بچ جاتا ، بعض احباب ناشتہ کےلیے بھی لے جاتے۔ بعض زائرین  دستر خوان سے روٹی کے بچے ہوئے ٹکڑے جمع کر کے خشک کر لیتے اور اپنے اپنے ملکوں میں یہ تبرک ساتھ لے جاتے حضرت پیر سید حیدر حسین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علی پوری کا تو یہ معمول تھا، فرماتے جب کوئی اور روٹی کے ٹکڑے لینے والا نہ ہو تو پھر میرے لیے سنبھال لیا کرو۔


متعلقہ

تجویزوآراء