المدینۃ العلمیہ  

آٹھ روز تک بارش ہوتی رہی

آٹھ روز تک بارش ہوتی رہی           حضرت سیدنا  انس بن مالک ﷜ سے روایت  ہے کہ ایک دن (جمعہ کے دن) رسول اللہ ﷺ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا اور  بارگاہِ رسالتﷺ میں عرض گزار ہوا:  یا رسول اللہﷺ (قحط  سالی کی وجہ سے) جانور ہلاک ہو گئے اور راستے منقطع ہو گئے۔ اللہ عزوجل سے ہمارے لیے بارش کی دعا کیجئے۔ رسول اللہﷺ نے اپنے ہاتھ اٹھائے اور دعا کی: اے اللہ! ہم پر...