محمد راحت خان قادری  

حضور امین شریعت مختصر تعارف

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہمحضور امین شریعت مختصر تعارف ولادت با سعادت: امین شریعت حضرت علامہ سبطین رضا قدس سرہ اعلی حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خاندان کی بلند و بالا شخصیت ، برادر اعلیٰ حضرت استاذ زمن حضرت علامہ حسن رضا خاں قدس سرہ کے پوتے تھے۔آپ نومبر ۱۹۲۷ء کو محلہ سودا گران بریلی شریف میں اس مکان کے اندر پیدا ہوئے  جوکہ خانقاہ عالیہ قادریہ رضویہ کی عقبی جانب واقع ہے اسی مکان کے اندر آپ کے دادا جان استاذ زمن ق...