عقیدت کے رنگ
"شہید ممتاز حسین قادری" علیہ الرحمتہ الباری" تحریر مکمل عقیدت کے رنگ میں ہیں کہ یہ عزت رسول کا معاملہ ہے کیونکہ کل قیامت کے دن حضور علیہ السلام کو منہ دیکھانا ہے عشق الفت گاہ شہادت میں قدم رکھنا ہے لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلمان ہونے کو آج ملک ممتاز حسین قادری قدسراہ النوارنی کو حکومت وقت نے رات کی تاریک میں سزائے موت کے فیصلہ پر عمل کرتے پھانسی دے کر شہید کر دیا۔ مجھے غازی ملت ملک ممتاز قادری کی شہادت پر رشک آرہا ہے۔...