صاحبزادہ سید جمال اشرف جیلانی  

مولانا قاری نثار الحق صدّیقی اشرفی

مولانا قاری نثار الحق صدّیقی اشرفی مدّظلّہ العالی تحریر: صاحبزادہ سیّد جمال اشرف جیلانی حضرت علّامہ قاری قاضی نثار الحق صدّیقی اشرفی مدّظلّہ العالی کا شمار اہلِ سنّت کے جیّد علمائے کرام میں ہوتا ہے۔ آپ نہایت سادہ طبعیت اور اچھے اخلاق کے مالک ہیں۔ آپ کا پورا نام نثار الحق صدّیقی ہے جب کہ آپ کے والدِ گرامی کا نام قاری محمد انوار الحق صدّیقی علیہ الرحمۃ تھا۔ آپ خلیفۂ اوّل حضرت ابو بکر صدّیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی اولاد میں سے ہیں۔ آپ دس (۱۰) مح...