پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری  

کنزالایمان کے انگریزی تراجم

حضرت سیدنا ابن عباس (رضی اللہ عنہما) سے روایت ہے کہ نبی اکرم (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم) نے فرمایا ، ""حج کے دس دنوں میں کیا گیا عمل اللہ عزوجل کو بقیہ دنوں میں کئے جانے والے عمل سے زیادہ محبوب ہے۔"" صحابہ کرام علیہم الرضوان نے عرض کیا ، ""یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم! کیا راہ ِ خدا میں جہاد کرنا بھی؟"" ارشاد فرمایا ""ہاں! راہِ خدا میں جہاد کرنا بھی ، سوائے اس شخص کے جو اپنی جان و مال کے ساتھ نکلے اور ان دونوں میں سے کچھ بھی واپس نہ لائے۔"" (بخا...

امام احمد رضا اور تحقیق زلزلہ

امام احمد رضا   اور تحقیق زلزلہ از:پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری اس سے قبل کے مسلم سائنسدان امام احمد رضا  قادری بریلوی  (م۱۳۴۰ھ /۱۹۲۱ء) علیہ الرحمہ کا زلزلہ سے متعلق مؤقف پیش کروں  یہ ضروری  سمجھتا ہو ں کہ پہلے اختصار کے ساتھ زلزلہ سے متعلق بنیادی معلومات فراہم کروں تاکہ  مطالعہ کرنے والے قارئین  حضرات یہ جان سکیں کہ برصغیر  پاک و ہند کا یہ عظیم سائنسدان علم کے ہر گوشہ سے  بھرپور واقفیت رکھتا ت...

امام احمد رضا اور علم حجریات(petrology)

امام احمد رضا﷥ اور علم حجریات(petrology)   از: پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری امام احمد رضا خان  قادری بریلوی﷥کو علم حجریات (petrology)پر بھی دیگر علوم کی طرح بھر پور دسترس حاصل تھی اس سلسلے میں مسئلہ تیمم ّ بیان کرتے ہوئے آپ نے کئی ضمنی رسائل تحریر کئے  جو علم و تحقیق کا انمول خزانہ ہے۔ امام احمد رضا خان  قادری بریلوی﷥ نے اس سلسلے میں ایک رسالہ  بعنوان المطر السعید علی بنت جنس الصعید(۱۳۳۵ھ) تحریر فرمایا تھا ۔ اس رسالے&n...

امام احمد رضا اور تحقیق مرجان(coral)

امام احمد رضا  اور تحقیق مرجان(coral) از: پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری امام احمد رضا خان محمدی سنی حنفی قادری برکاتی محدث بریلوی (م۱۳۴۰ء/۱۹۲۱ء) ابن مولانا مفتی محمد نقی  علی خان قادری برکاتی بریلوی (م،۱۲۹۷/۱۸۸۰) بیسوی صدی عیسوی کے عالم اسلام کی عبقری اور ماہر جملہ علوم و فنون  عظیم ہستی تھی اور اگر تمام  اہل ِ علم و فن بنظر انصاف غیر جانبدارانہ  فیصلہ  کریں  تو پوری صدی میں  انہیں صرف امام احمد رضا ...

امام احمد رضا اور پانی کی رنگت

امام احمد رضا  اور پانی کی رنگت ( پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری)  امام احمد رضا خان بریلوی ﷥ مفسر،  محدث،،فقہیہ، مفتی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم سائنسدان بھی ہیں ۔ آپ کو سائنس کے تمام علوم و فنون میں کمال مہارت حاصل ہے ۔ آپ ہر علم و فن پر اس طرح بحث کرتے ہیں کہ جیسے برسوں سے اس علم کی تحقیق میں مصروف ہیں ۔ بحث کے وقت تحقیق کی تمام ضروریات کو پورا کرتے ہیں ۔ آپ  ما قبل زمانہ  کی تمام تحقیق کو پہلے یکجا  کرتے ہیں ۔&n...