ممتازقادری کی شہادت- ناموسِ رسالت کے تحفظ کا پیغام-صہیونی عزائم کی شکست
بقلم: غلام مصطفی رضوی نوری مشن، مالیگاؤں اسلام کی سیرابی لہو سے ہوئی ہے۔ ہر دور میں ناموسِ رسالت کے جاں نثاروں نے جانیں نچھاور کی ہیں۔وفا کی تاریخ مرتب کی ہے۔ گلشنِ اسلام تازہ ہواہے۔ متاعِ عشق لوٗٹنے والے جسے ظاہری کامیابی سمجھتے ہیں وہ در حقیقت ان کی شکست ہے۔ نظامِ قدرت ہے کہ شہادتوں کی منزلوں نے یزیدیت کو ہمیشگی کی شکست سے دوچار کیا ہے۔ غازیانِ ناموسِ رسالت نے ایمان کی فصل کو سرسبز وشاداب کیا ہے۔ مشنِ عشق رسول کریم علیہ الصلوٰۃ و...