ندیم احمد ندیم نورانی  

تحریکِ پاکستان میں علماء اہلسنت کا کردار

 تحریکِ پاکستان میں علماو مشائخِ  اہلِ سنّت کے کردارکی  چند جھلکیاں تحریر: ندیم احمد نؔدیم نورانی           یہ ایک حقیقت ہے کہ تحریک ِ پاکستان میں اگر علماو مشائخِ اہلِ سنّت اپنا قائدانہ کردار ادا نہ کرتے تو پاکستان کا قیام عملاً ناممکن تھا۔ مندرجۂ ذیل مضمون میں علما و مشائخِ  اہلِ سنّت کے تحریکِ پاکستان میں کردار کی چند جھلکیاں  پیش کی جاتی ہیں۔ اعلیٰ حضرت اوردو قومی نظریے ...

غسل کا طریقہ

۱۔ غسل کی نیت کرے۔ ۲۔ دونوں ہاتھ گٹوں تک دھوئے۔ ۳۔ استنجا کی جگہ دھوئے اور اگر کسی عضو پر نجاست لگی ہو تو اسے بھی دھوئے۔ ۴۔ نماز کے جیسا وضو کرے مگر پاؤں نہ دھوئے لیکن اگر اونچی جگہ بیٹھا ہو تو پاؤں بھی دھو لے۔ ۵۔ پورے بدن پر تیل کی طرح پانی چپڑ(مل) لے۔ ۶۔ تین مرتبہ دائیں کندھے پرپھرتین مرتبہ بائیں کندھے، پھر سر پر اور پھر پورے بدن پراچھی طرح پانی بہائے کہ بال برابر جگہ بھی خشک نہ رہ جائے ورنہ غسل نہیں ہوگا۔ ۷۔ اب نہانے کی جگہ سے الگ ہوجائے اور ا...

مفتی محمد اشفاق احمد رضوی

استاذ العلماء ،جامع المعقول والمنقولحضرت علّامہ مفتی محمد اشفاق احمد قادری رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پیدائش: حضرت علّامہ مفتی محمد اشفاق احمدرضوی بن حاجی ولی الرّحمٰن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ یکم جنوری1948ء کو چک نمبرAH-12تحصیل و ضلع خانیوال (پنجاب، پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ تعلیم:ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کی۔مزید دینی تعلیم کے لیے جامعہ غوثیہ جامع العلوم خانیوال، مدرسۂ شوکت الاسلام خانیوال ،جامعہ اشرف المدارس اوکاڑہ ،مدرسہ احیاءالعلوم بورےوال...

عقیدۂ ’’ ختمِ نبوّت‘‘ در ’’حدائقِ بخشش ‘‘ اعلیٰ حضرت

۳۰؍جون ۱۹۷۴ء مطابق ۹؍جمادی الآخرہ ۱۳۹۴ھ کو قائدِ ملّتِ اسلامیہ حضرت علامہ مولانا شاہ احمد نورانی صدّیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نےقادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دلوانے کے لیے پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک بل پیش کیا۔ اس بل پر دو ماہ تک مسلسل بحث ہوئی، اور بالآخرآپ اپنی اس تحریک میں شہزادۂ صدر الشریعہ حضرت علامہ عبدالمصطفیٰ ازہری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ وغیرہ علمائے اہلِ سنّت سمیت ارکانِ حزبِ اختلاف کی تائید اور حمایت سے کام یاب ہوئے اور نتیجتاً۷؍س...

مبلّغِ اعظم علامہ شاہ عبد العلیم صدّیقی ﷫ کا ایک مختصر تعارف

﷽ نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ وَنُسَلِّمُ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ0 خلیفۂ اعلیٰ حضرت مبلّغِ اعظم علامہ شاہ عبد العلیم صدّیقی ﷫ کا ایک مختصر تعارف تحریر: ندیم احمد نؔدیم نورانی شعبۂ ریسرچ، انجمن ضیاء طیبہ، کراچی   ؏:   آج موضوعِ سخن ہے عظمتِ عبدالعلیم نام:                   محمد عبدالعلیم نسب:            ...

حضرت عبداللہ شاہ غازی قُدِّسَ سِرُّہٗ کے آبا و اجداد اور فتاوٰی رضویّہ

نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ وَ نُسَلِّمُ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِتحریر: ندیم احمد نؔدیم نورانی ( ضیائی دارالتحقیق، انجمن ضیائے طیبہ، کراچی)اعلیٰ حضرت امام اہلِ سنّت مولانا شاہ احمد رضا خاں نے اپنے شہرۂ آفاق فتاوٰی یعنی فتاوٰی رضویّہ میں حضرت سیّدنا عبداللہ شاہ غازی کے آبا واجداد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیھم کا ذکر بڑی محبت و عقیدت سے کیا ہے۔ اس سے پہلے کہ فتاوٰی رضویّہ سے ان بزرگوں سے متعلق کچھ نقل کیا جائے، بہ طورِ تمہید حضرت سیّدنا سیّد عبداللہ شاہ غا...

مبلغِ اسلام شاہ احمد مختار صدّیقی میرٹھی کا مختصر تذکرہ

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِo اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَo والصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَo  خلیفۂ امام احمدرضا۔۔ مبلغِ اسلام شاہ احمد مختار صدّیقی میرٹھی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہما ایک مختصر تعارف تحریر: ندیم احمد نؔدیم نورانی  مبلّغِ اسلام حضرت علامہ مولانا شاہ امام الدین احمد مختار صدّیقی قادری برکاتی رضوی اشرفی میرٹھی علیہ الرحمۃ کا شمار اللہ تبارک و تعالٰی کے خاص برگزیدہ بندوں میں ہوتا ہے۔ آپ...