جن کے لیے فرشتے دعائے مغفرت کرتے ہیں
تحریر: بشارت علی قادری اشرفی بِسم الله الرَّحْمٰن الرَّحِيمo و الصلاۃ و السلام علٰی سیِّدنا محمَّد و آلہ وصحبہ الاکرمین! کتاب میں درود لکھنے کی فضیلت: حضرت سیِّدُنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’جس نے کسی کتاب میں مجھ پر درودِپاک لکھا جب تک میرا نام اس کتاب میں رہے گا، ملائکہ اس کے لیے استغفار کرتے رہیں گے۔‘‘ (المعجم الاوسط،ح:1835) سرکارِ دو عالم پر درود پڑھنےکی فضیلت:...