رضویات متفرق  

امام احمد رضا اور نظریہ دعوت

امام احمد رضا اور نظریۂ دعوت تحریر: مولانا محمد توفیق برکاتی مصباحی           مجددِ اعظم اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری برکاتی  علیہ الرحمۃ والرضوان (۱۲۷۲ھ- ۱۳۴۰ھ) کی ہمہ جہت ذات اور قابلِ قدر شخصیت کسی تعارف، تبصرے اور ترجمے کی محتاج نہیں، آپ نے پوری زندگی دین کی ترویج و اشاعت کے لیےوقف کر دی، پژ مردہ قلوب میں عشقِ نبویﷺ کا چراغ جلایا، شعائرِ اسلام کے تحفّظ و بقا کی خاطر  قلمی جہاد کیا،&...

امام احمد رضا اور مسائل جدیدہ

امام احمد رضا اور مسائلِ جدیدہ مولانا محمد انور کاظمی مصباحی (یہ مقالہ امام احمد رضا سمینار  ڈونڈا رانچی جھاڑ کھنڈ، منعقدہ۳۰/جولائی ۲۰۰۵ء میں پیش کیا گیا)           اسلام دینِ فطرت ہے، اس میں حیاتِ انسانی کے ہر  شعبے کے لئے جامع قوانین موجود ہیں اور ان کا اصل منبع قرآن و سنّت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام تمام انسانی ضروریات کی تکمیل اور ان کی رہ نمائی کے لیے کافی ہے۔ خواہ وہ معاشرتی ہوں یا&nbs...

امام احمد رضا اور فن تاریخ گوئی

امام احمد رضا اور فنِ تاریخ گوئی تحریر: مولانا غلام مصطفیٰ رضوی مصباحی مادّۂ تاریخ کے قواعد مختلف ہیں۔ کبھی اعدادِ شمسی لیتے ہیں، کبھی اعدادِ قمری لیتےہیں، کبھی بقاعدۂ مشہور اور کبھی بقاعدۂ زُبُر وبیّنہ۔ اس عنوان پر امام احمد رضا قُدِّسَ سِرُّہٗ کی تحریرات کو اگر قلم بند کیا جائے تو دفترتیار ہو جائے۔ جملہ علوم و فنون کی طرح فنِّ تاریخ گوئی میں بھی آپ کو کمال حاصل تھا، جس پر آپ کی تصنیفات کے اکثر تاریخی نام شاہد عدل ہیں۔ حضرت مَلک العلما سیّ...

امام احمد رضا کی شان تواضع

امام احمد رضا  کی شانِ تواضع تحریر: مولانا محمد توفیق برکاتی مصباحی           امام احمد رضا کون؟ نہیں جانتے؟ سنو! علم و حکمت کا تاج دار، معرفت و حقیقت کا گوہرِ آب دار، شریعت و طریقت کا آئینہ دار،  فقہ و تدبّر کا مہرِ درخشاں، عشق و الفت کا نیرِ تاباں۔ وہی جو صرف اپنوں کا موضوعِ تحسین و تبریک نہیں، غیروں کا عنوانِ تحقیق و سخن ہے، عاشقوں کے لیے اندازِ عشق ہے اور گستاخوں کے لیے برقِ تپاں، صرف...

امام احمد رضا ۔۔۔۔ علم و تحقیق کے در شہسوار

امام احمد رضا۔۔ علم و تحقیق کے درِّ شاہ وار تحریر: مولانا غلام مقتدر خان جالوی           آج میں ایک ایسی توانا اور قدآور شخصیت کے حضور عقیدت و محبّت کا خراج پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں جو زبدۂ اصفیا، عمدۂ اولیا اور اہلِ شریعت کا مقتدا ہے، جو رمز آشنائے حقیقت، واقفِ اسرارِ شریعت اور اعلم ِ علمائے زماں ہے۔           ایک ایسی ذاتِ والا صفات جس کی ...

امام احمد رضا اپنے القاب اور آداب کے آئینے میں

امام احمد رضا اپنے القاب و آداب کے آئینے میں تحریر: مولانا محمد صابر رضا رہبؔر مصباحی           کسی بھی ذات کی مقبولیت و عبقریت  کا صحیح اندازہ اس  کے تئیں ان کے ہم عصروں کے مثبت و منفی خیالات سے ہی لگایا جا سکتا ہے کہ  وہ شخصیت  کتنی معیاری اور ملک گیر و ہمہ گیر مقبولیت کی حامل ہے۔  جس شان و شوکت اور عزت و عظمت  کے ساتھ اُس کے ہم عصراُس  کا تذکرہ کریں گے وہ ذات ا...

اک اجلی سی حیات جو سب کو درخشاں کر گئی

ایک اُجلی سی  حیات  جو سب  کو درخشاں کر گئی تحریر: مفتی محمد شمشادحُسین  رضوی (ایم اے)             جب ہم سائنٹفک اندازِ فکر سے لفظ و  معنیٰ کے اٹوٹ  رشتوں  اور اس کے مختلف زاویوں پر غور کرتے ہیں تو یہ بات بہت زیادہ آسانی کے ساتھ سمجھ میں آجاتی  ہے کہ لفظ کیا ہے؟ اور معنیٰ کا اس سے کیا رشتہ ہے؟ اور اس کا بھی شعور ہوجاتا ہے کہ یہ رشتہ کیسا ہے؟ اور اس ...

چند معارضات اور ان کے جوابات

چند معارضات اور اُن کے جوابات تحریر: مفتی محمد شمشاد حسین رضوی           اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضلِ بریلوی علیہ الرحمۃ کا ترجمہ قرآن جو کنز الایمان کے نام سے منسوب ہے جو ایک عظیم شاہ کار کی حیثیت رکھتا ہے، اربابِ فکر و تنقید نے اس کا گہرائی سے مطالعہ کیا اور اس کا ادبی و لسانی جائزہ بھی لیا۔ اس میں جو انفرادیت، خصوصیت پائی جاتی ہے، اس کا برملا اظہار بھی کیا۔ انہیں خصوصیات میں ’’بسم ا...

اعلیٰ حضرت امام اہلسنت اور شواہد

اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت اور شواہد تحریر: مفتی محمد امان الرّب رضوی تمھیں پھیلا رہے ہو علمِ حق اکنافِ عالم میں امامِ اہلِ سنّت! نائبِ غوث الوریٰ تم ہو یقیناً حتماً  اعلیٰ حضرت، امامِ اہلِ سنّت ہیں، آپ کا یہ منصب مواہبِ الٰہیہ و عطائے نبویّہ ہے۔ اس کی دلیل و شہادت  یہ ہے کہ بہت سے لوگوں نے اپنے  اپنے بزرگوں کو اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت کے اوصاف سے متصف کیا، مگر  وہ قیمتی و رسمی کی حد تک  محدود رہا اور فاضلِ  بر...

اے عشق تیرے صدقے

اے عشق تیرے صدقے تحریر: مولانا محمد ملک الظفر سھسرامی           عشقِ رسولِ کونینﷺ، قومِ مسلم کا وہ عظیم و گراں قدر سرمایہ  ہے جس سے ہر پست کو بالا کرنے کا حوصلہ پروان چڑھتا ہے۔ نعتِ مقدّس اسی عشق کے والہانہ انداز کا خوبصورت و حسین وسیلۂ اظہار ہے۔ لفظوں کی بازی گری سے اس صنفِ مقدّس کا حق ادا نہیں کیا  جا سکتا۔ فن اپنے کمال پر ہو اور جذبۂ عشقِ مصطفیٰ ﷺ دل میں ہو، تو نعت اپنے حقیقی مفہوم و معا...