کنزالایمان اورتفہیم القرآن
کنزالایمان اورتفہیم القرآن:تجزیاتی مطالعہ علامہ مولانامحمدصدیق ہزاروی سعیدی ازہری قرآن مجیدواحدکتاب ہےجس کی تلاوت باعث اجروثواب اوراس پرعمل رفعت وسرفرازی کااہم زینہ ہےیہ کتاب جسمانی اورروحانی بیماریوں سےشفاکااہم ذریعہ بھی ہے۔اورطہارت و تزکیہ کےحصول کی ضمانت بھی۔الہامی کتب کی یہ آخری سوغات کتاب ہدایت ہےاورتقدیس خداوندی ناموس رسالت اور احترام مسلم کی حفاظت کاسامان بھی۔قرآن مجیدکانزول اس زبان میں ہواجواس کےپہلےمخاطبین اوراس رسول معظمﷺکی زبان فیض ت...