تقدیسِ الُوہیت اور امام احمد رضا
...
اصولِ ترجمۂ قرآنِ کریم تحریر: علامہ عبد الحکیم شرف قادری علیہ الرحمۃ اصل موضوع پرگفتگوکرنے سے پہلے مناسب معلوم ہوتاہے کہ قرآن کریم، تفسیر اور ترجمہ کے معانی اور تعریفات ذکرکردی جائیں تاکہ اصل مطلب کےسمجھنےاورسمجھانے میں آسانی رہے۔ قرآن کریم: عربی لغت میں قرآن، قراءت کا ہم معنی مصدرہے جس کا معنی پڑھناہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: اِنَّ عَلَیۡنَا جَمْعَہٗ وَ قُرْاٰنَہٗ ﴿ۚۖ۱۷﴾ فَاِذَا قَرَاۡنٰہُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَہٗ ﴿ۚ۱۸﴾ (پارہ29،سورۃ القیٰمۃ،ا...
اصول ترجمۂ قرآن کریم علامہ عبدالحکیم شرف قادری علیہ الرحمتہ اصل موضوع پرگفتگوکرنے سے پہلے مناسب معلوم ہوتاہے کہ قرآن کریم، تفسیر اور ترجمہ کے معانی اور تعریفات ذکرکردی جائیں تاکہ اصل مطلب کےسمجھنےاورسمجھانے میں آسانی رہے۔ قرآن کریم: عربی لغت میں قرآن، قراءت کے ہم معنی مصدرہے جس کا معنی پڑھناہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے: اِنَّ عَلَینَا جَمَعَہٗ وَقُراٰنَہٗ فَاِذَ ا قَرَأنَاہٗ فَاتَّبِع قُراٰنَہٗ(۱۸/۷۶۔۱۷) ‘‘بےشک اس کا محفوظ کرنااورپڑ...